Home / دلچسپ و عجیب / خواتین کی کونسی چیز سونگھنے سے مردوں کا گنج پن 100فیصد ختم ہو جاتا ہے ؟ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کی کرشماتی تحقیق سامنے آگئی

خواتین کی کونسی چیز سونگھنے سے مردوں کا گنج پن 100فیصد ختم ہو جاتا ہے ؟ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کی کرشماتی تحقیق سامنے آگئی

خواتین کی کونسی چیز سونگھنے سے مردوں کا گنج پن 100فیصد ختم ہو جاتا ہے ؟ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کی کرشماتی تحقیق سامنے آگئی

آپ یہ بات سْن کر محظوظ تو ہوئے ہوں گے، مگر یہ بات ازرارہ تفنن ہرگز نہیں کہی گئی۔ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا واقعی یہی کہنا ہے کہ زنانہ پرفیوم کی خوشبو آپ کے گرتے ہوئے بالوں کو روک سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے اس ضمن میں صندل کی خوشبو کو سب سے زیادہ مؤثر قرار دیا ہے، جو خواتین کے لئے بنائی جانے والی اکثر خوشبوؤں کا حصہ ہوتی ہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات میں خوشبو سے متاثر ہونے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ ہم جن خوشبوؤں کو سونگھتے ہیں ان کے اثرات ان خلیات تک پہنچتے ہیں اور صندل کی خوشبو کے بارے میں کئے گئے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ اس کا بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات پر بہت مثبت اثر ہوتا ہے۔ ان خلیات میں آنے والی بہتری کے نتیجے میں بالوں کی جڑیں مضبوط ہو جاتی ہیں اور ان کے گرنے کا مسئلہ کم ہو جاتا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

حیرت انگیز گاؤں۔ جہاں پیدا ہونے والی ہر لڑکی 12سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیربیئن کے ایک دور دراز کے گاؤں میں  لڑکیاں جیسے ہی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com