Breaking News
Home / انٹرنیشنل / پولیس کا سالگرہ پارٹی پر چھاپہ، اندر 50 لوگ اجتماعی طور پر انتہائی شرمناک کام کرتے پکڑے گئے

پولیس کا سالگرہ پارٹی پر چھاپہ، اندر 50 لوگ اجتماعی طور پر انتہائی شرمناک کام کرتے پکڑے گئے

بیلجیئم (ویب ڈیسک) کہتے ہیں کہ شرم گئی تیل لینے ، آج کے اس دور میں شرم و حیا کس بلا کا نام ہے کسی کو کچھ نہیں معلوم، ایسے میں ایک ایسی خبر سامنے آئی کہ جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے اور آپ کو افسوس بھی ہو گا کہ آخر اس

دنیا میں ہو کیا رہا ہے۔ یورپی ملک بیلجیئم نے ایک سالگرہ پارٹی پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چھاپہ مارا تو ان کے یہ دیکھ کر ہوش ہی اڑ گئے کہ اندر 50 سے زیادہ افراد اجتماعی طور پر جسمانی تعلق قائم کر رہے تھے۔ ڈیلی میل کے مطابق سینٹ مارد نامی ایک قصبے میں ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو شکایت کی کہ ان کے قریب ہی واقع ایک گھر سے تیز موسیقی کی آوازیں آرہی ہیں اور انہیں گھر کی کھڑکیوں سے کچھ بغیر لباس کے لوگ نظر آرہے ہیں۔ یہ شکایت کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کی گئی تھی۔ پولیس نے ہسپتال انتظامیہ کی شکایت پر فوری کارروائی کی اور ان کے یہ دیکھ کر ہوش اڑ گئے کہ اندر 50 سے زیادہ افراد اجتماعی جسمانی تعلق قائم کر رہے تھے، یہ لوگ ممنوعہ اشیاء بھی استعمال کرتے پائے گئے۔ پولیس کے مطابق یہ گھر ایک 28 سالہ فرانسیسی نژاد لڑکی کا تھا اور اسی کی سالگرہ پارٹی چل رہی تھی جس میں شریک ہونے والے لوگوں کی اکثریت فرانس سے ہی تعلق رکھتی ہے۔ اس پارٹی میں دو نمبر مردوں اور خواتین کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ پولیس نے تمام افراد کو پکڑ کر انہیں کورونا ٹیسٹ کیلئے بھجوادیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

افسوسناک خبر، معروف گلوکارہ انتقال کر گئیں

افسوسناک خبر، معروف گلوکارہ انتقال کر گئیں لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39 سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com