Breaking News
Home / انٹرنیشنل / ایشوریہ رائے جب 15 سال کی تھیں انہوں نے کیا کام کیا 22سال بعد آنے والی تفصیلات نے سب کو ہکابکا کردیا

ایشوریہ رائے جب 15 سال کی تھیں انہوں نے کیا کام کیا 22سال بعد آنے والی تفصیلات نے سب کو ہکابکا کردیا

ویب نیوز! بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ نوجوان نے بولی وڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن کا بیٹا ہونے کا دعویٰ کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنگیت کمار نے الزام لگایا کہ اس کی پیدائش ’آئی وی ایف‘ کے ذریعے لندن میں ہوئی۔ رپورٹ میں سنگیت کمار کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا گیا کہ اس کی دو سال تک ایشوریا کے والدین کی پرورش کی، تاہم اس کے بعد اس کے والد اسے وشاکاپٹنم لے آئے ۔ اگرچہ نوجوان کے پاس اپنے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزات نہیں ، لیکن اس کے باوجود وہ اپنی ’والدہ‘ کے ساتھ رہنے کے خواہشمند ہے ۔ واضح رہے کہ ایشوریا رائے بچن کی عمر اس وقت 44 سال ہے یعنی نوجوان کی پیدائش کے وقت ان کی عمر 15 سال تھی ۔ اداکارہ کی ابھیشک بچن سے 2007 میں شادی ہوئی تھی اور دونوں کی بیٹی آرادھیہ بچن بھی ہیں۔ نوجوان کے دعوے کے حوالے سے ایشوریا رائے بچن کا اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا

Share

About admin401

Check Also

اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر،جیسے ہی کلمہ ختم کیاتوکیاہوا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com