Breaking News
Home / پاکستان / یہ اسلام آباد لاہور یا کراچی نہیں بلکہ کونسا شہر ہے؟

یہ اسلام آباد لاہور یا کراچی نہیں بلکہ کونسا شہر ہے؟

عالمی بینک نے امیر ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق ایبٹ آباد بھی دنیا کے امیر ترین شہروں میں سے ایک ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا خوبصورت سیاحتی شہر ایبٹ آباد امیر ترین شہروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ایک لاکھ کی

آبادی والے شہر میں اکثر افراد کاذریعہ معاش کاروبار ہے، ٹورزم کا گیٹ وے ہونے کی وجہ سے بھی ایبٹ آباد کو کافی اہمیت حاصل ہے۔صاف ستھری سڑکیں، خوبصورت گھر امیروں کے شہر میں کھانا انتہائی سستا ہے ، کوئی بھی فرد صرف 30 روپے میں پیٹ کی آگ بجھا سکتا ہے ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت سیاحت پر توجہ دے تو یہ شہر اچھا منافع دے سکتا ہے ۔ دوسری طرف ملکی اور غیر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہو کر 1866 ڈالر فی اونس ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہو گئی ہے اور سونا فی تولہ 200روپے سستا ہو گیا ہے ۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 550 روپے ہوگئی ۔10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 172 روپے کی کمی ہوئی ہے اور 10 گرام سونا 96 ہزار 493 روپے کا ہوگیا ہے ۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہو کر 1866 ڈالر فی اونس ہے۔

Share

About admin401

Check Also

اناللہ واناالیہ راجعون: اداکارہ حرامانی کے گھرصف ماتم بچھ گئی،نماز جنازہ کب ہوگی ،وقت کا اعلان کر دیا گیا

اناللہ واناالیہ راجعون: اداکارہ حرامانی کے گھرصف ماتم بچھ گئی ، نماز جنازہ کب ہوگی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com