Home / دلچسپ و عجیب / جس شخص کے پاؤں کی دوسری اُنگلی لمبی ہوتی ہے وہ یہ خبر غور سے پڑھ لیں

جس شخص کے پاؤں کی دوسری اُنگلی لمبی ہوتی ہے وہ یہ خبر غور سے پڑھ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک آن لائن) بعض اوقات کئی حقائق ایسے ہوتے ہیں جن کو جاننا ضروری ہوتا ہے مگر ہم ان سے لاعلم رہتے ہیں انسانی شخصیت میں کمی بیشی سے متعدد اندازے لگائے جاتے ہیں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تجربات کے حامل بہت سارے ایسے ماہرین نفسیات سامنے آئے ہیں جنہوں نے مختلف نشانیاں بیان کی اور کہا کہ جن

لوگوں کے اندر ایسی باتیں پائی جاتی ہے۔ یعنی ایسے آلات پائے جاتے ہیں یا ایسی عادات پائی جاتی ہیں تو ایسے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں جاننا نہایت آسان ہو سکتا ہے  ماہرین کا کہنا ہے کہ پاؤں کی انگلیوں کی ساخت سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مستقبل میں کسی شخص نے کیسا کام سرانجام دینا ہے ان ماہرین کا کہنا تھا کہ پاؤں کی دوسری انگلی اگر انگوٹھے سے لمبی ہو تو ایسے لوگ انتہائی ذہین ہوتے ہیں نت نئے آئیڈیاز ان کے دماغ میں گردش کرتے رہتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ تھوڑے وقت میں زیادہ سے زیادہ کام کیا جائے اس کے لئے اپنے آئیڈیے سے کام لیتے ہیں اس کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ دیکھنے میں انتہائی تیز ہوتے ہیں اور مشکل سے مشکل کام کو بہت جلد سیکھ لیتے ہیں اس کے ساتھ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسے لوگ مشکل مسائل کو چٹکیوں میں حل کرتے ہیں یہ لوگ مختلف کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں میں بھی انتہائی ماہر ہوتے ہیں یہ ایک وقت میں کئی ساری ذمہ داریاں نبھا سکتے ہیں۔ ایسے ہی جو لوگ پاؤں کی انگلیوں کی ساخت کے مالک ہوں گے جن میں انگوٹھا اور دوسری انگلی برابر ہو تو یہ لوگ مضبوط شخصیت کے ہوتے ہیں ایسے  لوگوں کے عزائم لاجواب ہوتے ہیں ان لوگوں کو شکست کا خو ف نہیں ہوتا ایسے لوگ باہمت اور باوقار ہوتے ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

امریکہ میں‌ ہمیشہ کی جوانی کئے لیے لوگوں‌ نے کیا کرنا شروع کر دیا؟

اسلام آباد (نیوز دیسک) اس زندگی کو جینے کے لئے عمر خضر بھی نہ کافی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com