Breaking News
Home / انٹرنیشنل / بریکنگ نیوز: بے بس مسلمانوں کی آہیں اثر کر گئیں ۔۔۔۔ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں ہی مظاہرے شروع ہو گئے

بریکنگ نیوز: بے بس مسلمانوں کی آہیں اثر کر گئیں ۔۔۔۔ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں ہی مظاہرے شروع ہو گئے

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں یہودیوں نے کرونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو

کر اسرائیل میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ہفتوں کیلئے لاک ڈاون کیخلاف اور مالی بدعنوانیوں میں ملوث نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ اسرائیلی عدالت نے مالی بدعنوانیوں، اختیارات کے ناجائز استعمال اور دھوکہ دہی کے الزامات کے تحت وزیر اعظم نیتن یاہو پر باضابطہ فرد جرم بھی عائد کردی ہے۔

Share

About admin401

Check Also

مصباح الحق کی ماہانہ تنخواہ 32 لاکھ روپے مگر بھارتی ٹیم کے کوچ روی شاستری کی تنخواہ کتنی ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کو ماہانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com