Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / ایک ایسا علاقہ جہاں ‌ایک بھی مرد نہیں‌ وجہ جانئے

ایک ایسا علاقہ جہاں ‌ایک بھی مرد نہیں‌ وجہ جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک آن لائن) دنیا کے جس خطے میں بھی جایا جائے تو ہمیں وہاں مردوں کی حکمرانی ہی نظر آتی ہے لیکن ایک اس دنیا میں ایسا علاقہ بھی ہے جہاں صرف خواتین کی آبادی ہے اور وہاں پر مردوں کا داخلہ بالکل ممنوع ہے ۔ اگر کوئی مرد آ

بھی جائے۔ تو اسے وہاں موجود عورتوں کے زیر حکم رہنا ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق برازیل میں خواتین نے ایک ایسا قصبہ آباد کیا ہے جس میں جدھر نظر دوڑائیں جوان اور خوبصورت حسینائیں نظر آتی ہیں جو کہ بالکل خود مختار ہیں اور یہاں کسی مرد کو اسی صورت جانے کی اجازت ہے کہ وہ مکمل طور پر خواتین کے حکم کے مطابق زندگی گزارے۔ اس بستی میں 600 سے زائد خواتین رہتی ہیں جن میں سے اکثریت کی عمر 20 س 35 سال کے درمیان ہے۔ اس کی بنیاد اس وقت پڑی جب ایک خاتون ماریا سین ہورینا کو فاحشہ قرار دے کر شہر سے نکال دیا گیا۔ ماریا کو زبرستی کی شادی کا سامنا کرنا پڑا تھا اس نے اپنے خاوند کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا جس کی وجہ سے 1891ء میں اسے شہر بدر کر دیا گیا۔ ماریہ نے بیلووادی کی پہاڑیوں میں اپنا گھر بسا لیا اور وہاں ایک شخص سے شادی کر کے رہنے لگی، بعد میں یہاں اور خواتین بھی رہنے لگیں اور آہستہ آہستہ یہ قصبہ خواتین کی سلطنت بنتا گیا۔ یہاں مقیم خواتین میں سے کچھ شادی شدہ ہیں لیکن ان کے خاوندوں کو بھی صرف ہفتے اور اتوار کے دن قصبے میں آنے کی اجازت ہے۔

Share

About admin401

Check Also

خاتون کی وفات کے 2100سال بعد جب اس کے تابوت کو کھولا گیا تولوگوں نے اس میں ایسا کیا دیکھا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چلیں ہم آج آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com