Home / دلچسپ و عجیب / مَردوں کو دیکھتے ہی خواتین کی پہلی نظر ان کے جسم کے کس حصہ پر پڑتی ہے؟ جدید تحقیق میں ایسا انکشاف کہ مردوں کے سب خیالات غلط ثابت ہوگئے

مَردوں کو دیکھتے ہی خواتین کی پہلی نظر ان کے جسم کے کس حصہ پر پڑتی ہے؟ جدید تحقیق میں ایسا انکشاف کہ مردوں کے سب خیالات غلط ثابت ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک آن لائن) جب بھی خواتین کی نظر مرد پر پڑتی ہے تو اکثر خواتین مرد کی ایسی جگہ دیکھتی ہے کہ آپ بھی حیران ہو جائینگے مرد و خواتین جب ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں تو ان کی نظر سب سے پہلے جسم کے کس حصے پر ہوتی ہے؟سوئٹزر لینڈ

کے جنیوا یونیورسٹی ہسپتال کے سائنسدانوں نے پہلی بار اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے.۔ کہ کبھی کسی کے خیا ل میں نہ آیا ہو گا. سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”خواتین جب کسی مرد کو دیکھتی ہیں تو ان کی نظر اس کے پیٹ پر پڑتی ہے جبکہ مرد جب کسی خاتون کو دیکھتے ہیں تو ان کی نگاہ اس کے اعضائے مخصوصہ پر پڑتی ہے.“اس ریسرچ میں 120مرد و خواتین کی تصاویر کچھ مردں کو دکھائیں. رضاکاروں میں بھی مرد اور خواتین دونوں شامل تھے. اس دوران ماہرین ’آئی ٹریکنگ ڈیوائس ‘ کا استعمال بھی کر رہے تھے جو یہ بتا رہی تھی کہ رضاکار مرد و خواتین ان تصاویر کے کون سے حصے کو کتنی دیر تک دیکھ رہے ہیں. نتائج سے معلوم ہوا کہ مردوخواتین کی اکثریت نے تصاویر میں چہرے کی بجائے باقی جسم کو زیادہ دیر تک اور غور سے دیکھا اور خواتین نے سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک مردوں کے پیٹ کو، جبکہ مردوں نے سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک خواتین کے پوشیدہ اعضاء کو دیکھا۔۔

Share

About admin401

Check Also

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا وہ خطہ جہاں آج تک کبھی بارش نہیں ہوئی؟؟یہ مشہور جگہ کس ملک میں ہے؟؟جانیے دلچسپ حقائق

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا وہ خطہ جہاں آج تک کبھی بارش نہیں ہوئی؟؟یہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com