Breaking News
Home / پاکستان / نہ جنوری نہ فروری، تعلیمی اداروں کو اپریل میں کھولا جائے۔۔ ایسی خبر آگئی کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی

نہ جنوری نہ فروری، تعلیمی اداروں کو اپریل میں کھولا جائے۔۔ ایسی خبر آگئی کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سٹوڈنٹس پیرنٹس ایسوسی ایشن نے رواں ماہ سکول کھولنے کی مخالفت کر دی ،چیئرمین ایسوسی ایشن ندیم مرزا نے سکولز یکم اپریل سے کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ ندیم مرزا کا کہنا ہے کہ سکولز صرف فیس وصولی کے لیے جلد کھولے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز وزیر تعلیم

شفقت محمود نے 18جنوری سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا  آئی جی اور ایس ایس پی اسلام آباد کو فوری طور پر معطل کیا جا ئے جن کی غفلت اور لاپروائی سے قیمتی جان چلی گئی ۔ اُسامہ ستی کے والد کہ نویں سے 12ویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو 18جنوری سے کھول دیا جائیگا، 18جنوری نویں سے 12ویں کی وہ جماعتیں جن کا امتحان ہونا ہے، وہ شروع ہو جائیں گی اور ان جماعتوں کے طالبعلم اپنے اسکول و کالجز میں جائیں گے اور پڑھائی شروع ہو جائے گی،25 جنوری سے پرائمری سے 8ویں تک باقی طالبعلم اسکول آنا شروع کردیں گے ، یکم فروری کو یونیورسٹی، کالجز سمیت ہائر ایجوکیشن کے ادارے کھول دئیے جائیں گے۔دوسری جانب نجی امیدوار کی حیثیت سے اعلی تعلیم حاصل کرنے والے ہزاروں طلبہ 31 مارچ کے بعد اب اپنی تعلیم جاری نہیں رکھ سکیں گے کیونکہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے خیبر پختونخوا میں یونیورسٹیز کو بی اے اور ایم اے کے امتحانات کے لیے پرائیوٹ طلبہ کا داخلہ روکنے کی ہدایت کی ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملازمت یا کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ نہ ملنے کی وجہ سے پرائیوٹ امتحان دینے والے طلبہ کے لیے صوبے میں ایچ ای سی اور یونیورسٹیز نے پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولے جا رہے ہیں یا نہیں ؟ کوئی متبادل نظام تیار نہیں کیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com