Breaking News
Home / پاکستان / لاہور میں شوارمے سے چوہا نکل آیا،ویڈیو دیکھ کر شہریوں کے ہوش ہی اڑ جائیں گے

لاہور میں شوارمے سے چوہا نکل آیا،ویڈیو دیکھ کر شہریوں کے ہوش ہی اڑ جائیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک آن لائن) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک دوکان سے خریدے گئے شوارمے سے چوہا نکل آیا ،ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو نیچے دیکھی جا سکتی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص

ہاتھ میں شوارما لیے کھڑا ہے ۔ اور اس کے شوارمے کے اندر چوہا بھی موجود ہے ۔ یہ شخص دوکان کے ملازم کو بلا کر اس بات کی شکایت کر رہا ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوکان کا نام ’ایفل  کیفے‘ ہے ۔ اس ویڈیو کے ساتھ سوشل میڈ یا صارف نے پیغام لکھا کہ کھوتا ، کتا اور اب چوہا ، کج رہ گیا تے دسو ۔ مذکورہ دوکان بحریہ ٹاون میں واقع ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔بیرون ملک جانے میں بہت دیر ہو گئی۔۔ عمر شریف کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔بیرون ملک جانے میں بہت دیر ہو گئی۔۔ عمر شریف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com