Home / دلچسپ و عجیب / سارے پاکستانی تیار ہو جائیں جنوری 2021 میں وہ ہوگا جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔ بہت بڑی خبر

سارے پاکستانی تیار ہو جائیں جنوری 2021 میں وہ ہوگا جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔ بہت بڑی خبر

لاہور ( نیوز ڈیسک آ ن لا ئن ) سال 2020 کا اختتام ہو چکا ہے ا ور سال 2020 کے اختتام کے ساتھ ہی اگلے سال 2021 کا آ غاز ہو چکا ہے ۔ نئے سال 2021 کے پہلے مہینے جنوری 2021 میں وہ ہو گا جو پہلے کبھی نہیں ہو ا ۔ ماہ جنوری2021ء میں

جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے ۔ اس منفرد مہینے کا آغاز یکم جنوری جمعة المبارک سے ہوگا جبکہ 8 ،15، 22 اور 29دسمبر کو جمعہ کے ایام ہوں گے اس طرح اس مہینے جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے ۔ جمعة المبارک ایک فضیلت والا دن ہے جسے تمام دنوں کا سردار کہا گیا ہے ماہ جنوری میں مسلمان پانچ مرتبہ جمعة المبارک کی نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل کریں گے ۔ اس مہینے میں سرکای ملازمین کیلئے چھٹیوں کی تعداد بھی زیادہ ہے وفاقی محکموں کے ملازمین اس سال کے ماہ جنوی2021ء میں 10جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین 5چھٹیاں گزاریں گے۔ دوسری طرف ملکی اور غیر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

Share

About admin401

Check Also

امریکہ میں‌ ہمیشہ کی جوانی کئے لیے لوگوں‌ نے کیا کرنا شروع کر دیا؟

اسلام آباد (نیوز دیسک) اس زندگی کو جینے کے لئے عمر خضر بھی نہ کافی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com