Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / ’’ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے‘‘

’’ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے‘‘

’’سر ایک پاکستا نی لڑ کی مجھ سے ملنے آ نے والی ہے اس لئے آ پ بس میر ا یہ کا م کر دیجیئے گا۔۔ پاکستا نی ویٹر لڑکے کی اوبامہ سے دلچسپ فرمائش‘‘

سابق امریکی صدر ابامہ اپنے دور صدارت میں 5 سٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا تھوڑی دیر بعد ہونے والی میٹنگ سے خطاب کی تیاری کر رہا تھا، جب اچانک ایک پاکستانی ویٹر اسکے قریب آیا اور کہنے لگا، “سر میں پاکستانی ہوں میرا نام سمیر ہے، میں نے اور میرے ملک نے آپ کی بہت تابعداری کی ہے مجھے آپ سے چھوٹی سی مدد درکار ہے“ “بتاؤ، میں تمھارے لیے کیا کر سکتا ہوں“ اوبامہ نے نرم لہجے میں پوچھا “سر بات یہ ہے کہ تھوڑی دیر بعد ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے، جب وہ میرے پاس آئے تو ذرا اس پر رعب ڈالنے کے لیے آپ مجھے “ہیلو سمیر“ کہہ دیجئے گا“ “اوکے، نو پرابلم“ اوبامہ راضی ہو گیا، تھوڑی دیر بعد لڑکی آئی سمیر کے پاس بیٹھی اور اوبامہ نے زور سے ہاتھ ہلا کر سمیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا “ہیلو سمیر“، سمیر نے مڑ کے ابامہ کو دیکھا اور کہا: “دفع ہو جاؤ! دیکھتے نہیں میں مصروف ہوں“۔۔!۔

Share

About admin401

Check Also

خاتون کی وفات کے 2100سال بعد جب اس کے تابوت کو کھولا گیا تولوگوں نے اس میں ایسا کیا دیکھا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چلیں ہم آج آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com