Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟تفصیلات آپ کے تمام دعوے غلط ثابت کر دیں گے

لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟تفصیلات آپ کے تمام دعوے غلط ثابت کر دیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک آن لائن) ایک دوسرے کی جنس کے بارے میں سوچنا انسان کا شروع سے شیوا رہا ہے ۔جس طرح لڑکیوں کو یہ تجسس ہوتا ہے کہ لڑکے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اسی طرح ہی لڑکےبھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے زیادہ پسند آتے ہیں اور ان کو

ہم میں کیا زیادہ پسند ہے ۔ ایک کتاب ڈیٹا سلم میں بتایا گیا ہے کہ 20سال یا اس سے کچھ زائد عمر کی لڑکیوں کو اپنے سے بڑے عمر کے لوگ پسند ہوتے ہیں۔ لڑکوں کے ساتھ عمر کا یہ فرق دو یا تین سال سے زائد کا ہوسکتا ہے۔ اس کتاب میں مختلف خواتین سے بات کی گئی ہےاور ان سے ان کی ترجیحات کے بارے میں جب سوال کیا گیا توانہوں نے اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کیا۔ انٹرویوز میں یہ بات سامنے آئی کہ لڑکیوں کو اپنے سے کچھ زائد عمر کے لڑکوں میں دلچسپی ہوتی ہے جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ لڑکیاں چاہتی ہیں کہجس لڑکے کو وہ پسند کریں اس کی شخصیت میں نکھار ہو اور ایسا صرف بڑی عمر کے لڑکے میں دیکھنے کو ملتا ہے جس کی وجہ سے لڑکیاں ان کی جانب متوجہ ہوتی ہیں۔ایک بار پھر یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ تجزیہ مختلف لوگوں سے بات کرکے مرتب کیا گیا ہے لہذا ضروری نہیں کہ تمام لڑکے ،لڑکیوں پر یہ بالکل صحیح بیٹھے۔

Share

About admin401

Check Also

ازدواجی فرائض کی ادائیگی میں داڑھی والے مرد بازی لے گئے۔۔۔!!!تازہ سروے میں خواتین نے داڑھی والوں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مردوں کے متعلق خواتین کی پسند و ناپسند مختلف ہو سکتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com