Breaking News
Home / پاکستان / ایک ایسا واقعہ آپ بھی اپنا سر پکڑ لیں

ایک ایسا واقعہ آپ بھی اپنا سر پکڑ لیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک آن لائن) تعلیم کی کمی ہمارے معاشرے میں ان گنت مسائل کو جنم دے رہی ہے ۔ ایسے کئی واقعات آئے روز میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں جن میں جاہلیت کے ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں کہ عقل حیرن رہ جاتی ہے ۔ ایسا ہی

ایک واقعہ پنڈی بھٹیاں کے گاؤں بھنگسی کا میں پیش آیا ہے ۔ جہاں صرف گھر کی جائیداد کو گھر تک محدو و رکھنے کے لئے ایک بے جوڑ اور غیر فطری رشتے کو قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ جس کی اجازت شریعت دیتی ہے اور نہ ہی قانون ۔ ایک 21سالہ لڑکی کی شادی اس کے دس سال کے کزن کے ساتھ کی جا رہی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 21سالہ مہوش کو اس کے دس سال کے کزن اللہ دتہ کے ساتھ صرف اس لئے بیاہا جا رہا ہے کہ کیونکہ دونوں آپس میں کزن ہیں ۔ اور اگر یہ بے جوڑ رشتہ نہ کیا گیا تو گھر کی جائیداد خاندان سے باہر کسی کو دینی پڑ جائے گی ۔ اہل علاقہ نے واقعے پر حیرت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com