Breaking News
Home / پاکستان / پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس چیز کے انڈے کھلائے جارہے ہیں

پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ کس چیز کے انڈے کھلائے جارہے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک آن لائن) ہمارے ملک میں دو نمبری کا کام اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے ہر چیز کی نقل کی جاتی ہے اور ملاوٹ شدہ چیزوں کا استعمال بھی بہت عام ہوتا جا رہا ہے انڈے جو پہلے ہی بہت مہنگے ہیں۔ تاہم اب پاکستانیوں کو مرغی نہیں بلکہ

کس چیز کے انڈے کھلائے جا رہے ہیں۔ مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ کھلائے جانے کا انکشاف ، کراچی کے ڈھابے اور ہوٹلز میں گھنائونا کاروبار عروج پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈھابوں اور ہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈوں کا آملیٹ بنا کر کسٹمرز کو کھلایا جا رہا ہے ۔ انکشاف ہوا ہے کہ ان ڈھابوں اور ہوٹلز کو یہ انڈے وائلڈ لائف کے اہلکار اور مضافاتی علاقوں میں موجود کچھوا فارمز کے مالکان فراہم کرتے ہیں اور یہ انڈے زیادہ تر آملیٹ کی صورت میں چائے کے ڈھابوں اور شہر کے پوش علاقوں میں کھلنے والے ہوٹلز میں آملیٹ اور انڈا پراٹھا کی شکل میں گاہکوں کو پیش کئے جاتے ہیں ۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے صوبے کی نرسز کے ماہانہ وظیفے میں پورے 11ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے ۔ اور تمام نرسوں کو اب ڈپلومہ کی بجائے ڈگریاں جاری کی جائیں گی۔

Share

About admin401

Check Also

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com