Home / دلچسپ و عجیب / سائنسدانوں نے مردانہ کمزوری سے نجات دلانے والا ’غبارہ‘ تیار کرلیا

سائنسدانوں نے مردانہ کمزوری سے نجات دلانے والا ’غبارہ‘ تیار کرلیا

اسلام اباد (نیوز ڈیسک آن لائن) سائنسدانوں نے مردانہ کمزوری سے نجات دلانے والا غبارہ ایجاد کر لیا ۔ میل آن لائن کے مطابق یہ انتہائی چھوٹے سائز کا غبارہ مرد کے خون میں رکاوٹ دور کرکے اس میں مثانہ کی ایستادگی کا مسئلہ دور کرتا ہے ۔ اس میں ہوا

نہ بھری ہو تو اس کا سائز چاول کے ایک دانے جتنا ہوتا ہے ۔ اور اسے مریض کی ’پوڈینٹل آرٹری‘ میں جلد کے راستے انجیکٹ کیا جاتا ہے ۔  رپورٹ کے مطابق پوڈینٹل آرٹری کے ذریعے ہی مردانہ اعضاء کو خون کی فراہمی ہوتی ہے ۔ اگر اس میں خون میں رکاوٹ آ جائے تو مردوں کو مثانہ کی ایستادگی کا مسئلہ لاحق ہو جاتا ہے ۔ یہ ڈیوائس خون کی اس ورید میں جا کر اس میں موجود رکاوٹ کو ختم کر دے گی اور مردوں کو اس مسئلے سے نجات مل جائے گی ۔ یہ غبارہ ’لائیو ایکسرے امیج‘ کے ذریعے پوڈینٹل آرٹری تک پہنچایا جائے گا ۔ اور اس میں ہوا بھر کر اسے پھلایا جائے گا اور خون میں رکاوٹ ختم ہونے کے بعد اس کی ہوا نکال کر اسے واپس جسم سے باہر نکال دیا جائے گا ۔ اور مریض ٹھیک ہو جائے گا ۔

Share

About admin401

Check Also

خاتون کی وفات کے 2100سال بعد جب اس کے تابوت کو کھولا گیا تولوگوں نے اس میں ایسا کیا دیکھا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چلیں ہم آج آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com