Breaking News
Home / پاکستان / لاہور : نوعمر لڑکی کے ساتھ دلخراش واقعہ ،سی سی ٹی وی ریکارڈنگ نے پول کھول دیے

لاہور : نوعمر لڑکی کے ساتھ دلخراش واقعہ ،سی سی ٹی وی ریکارڈنگ نے پول کھول دیے

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میڈیکل ٹیچنگ یونیورسٹی سے جواں سالہ لڑکی کی فوت شدہ حالت میں برآمد، پولیس کے مطابق تھانہ نواب ٹاؤن کے علاقہ میں واقع لاہور میدیکل ٹیچنگ یونیورسٹی سے جواں سالہ لڑکی ملی جسکی موت واقع ہو چکی تھی ، انتظامیہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایک کار میں

دو نامعلوم لڑکے جو طالب علم معلوم ہوتے تھے آئے اور انھوں نے ایک نوعمر لڑکی کو اس حال میں وہاں چھو ڑا اور خود غائب ہوگئے ۔لڑکی کو ایمرجنسی میں چھوڑ ا گیا لڑکی نے ٹریک سوٹ پہن رکھا تھا اور شکل و صورت سے امیر گھرانے کی معلوم ہوتی تھی ، لڑکی موت کی وادی میں جا چکی تھی ، تازہ ترین خبروں کے مطابق لڑکی کا معائنہ کرنے ڈاکٹرز نے غلط کاری کی تصدیق کی ہے جبکہ لڑکی کی شناخت (م) کے نام سے ہو چکی ہے ، پولیس کا کہنا ہے لڑکوں کی گرفتاری کے بعد تمام حقائق سامنے آئیں گے ۔ دوسری طرف وفاقی حکومت نے 70 ہزار سرکاری خالی آسامیاں جب کہ 117 ادارے ختم اور ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزارتوں اور ڈویژنز میں گریڈ ایک تا سولہ کی 70 ہزار خالی آسامیاں ختم کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ اس کے علاوہ وفاقی حکومت کے 117 ادارے ختم اور ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد وفاقی حکومت کے اداروں کی تعداد 441 سے کم کرکے 324 کی جارہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ملازمین کے بنیادی پے اسکیلز،تنخواہوں و مراعات کے بارے میں بھی پے اینڈ پنشن کمیشن فروری 2021 میں رپورٹ پیش کرے گا۔ ایف بی آر،ایس ای سی پی،اسٹیٹ بینک،پی آئی اے،سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان ریلویز میں گورننس کی بہتری کیلئے متعلقہ وزارتوں سے مل کر اصلاحات لانے کیلئے کام کیا جارہا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com