Home / دلچسپ و عجیب / جب مرد یہ کام کرتے ہیں تو مجھے اچھا لگتا ہے

جب مرد یہ کام کرتے ہیں تو مجھے اچھا لگتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک آن لائن) ہر انسان کی اپنی اپنی پسند اور اپنی اپنی خواہش ہوتی ہے مردوں کی خواہش الگ جب کہ لڑکیوں کی خواہشات الگ سے ہوتی ہیں۔ کئی کام ایسے ہوتے ہیں کہ اگر مرد وہ کریں تو لڑکیوں کو بے حد پسند آتے ہیں اسی طرح مرد بھی لڑکیوں کی کئی

اداؤں پر مر مٹتے ہیں۔ ایک لڑکی کا کہنا ہے کہ جب مرد یہ کام کرتے تو مجھے اچھا لگتا ہے راہ چلتے خواتین کو چھیڑنا بداخلاقی کی انتہاء ہے اور ہر خاتون اس سے بیزار بھی ہوتی ہو گی تاہم اب ایک آسٹریلوی خاتون نے اس حوالے سے ایسا شرمناک اعتراف کیا ہے کہ سن کر آدمی دنگ رہ جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 36سالہ جینا ہاکنگ نامی اس خاتون کا کہنا ہے کہ جب مرد اسے دیکھ کر سیٹی بجاتے اور چھیڑتے ہیں تو اسے بہت اچھا لگتا ہے اور وہ اس سے لطف اندوز ہوتی ہے۔ جینا ہاکنگ کا کہنا تھا کہ ”میں جانتی ہوں کہ راہ چلتے ہوئے مردوں کی طرف سے چھیڑا جانا اکثر خواتین کو ناگوار گزرتا ہے مگر میرے ساتھ یہ معاملہ مختلف ہے۔ میرے خیال میں کسی مرد کا خاتون کو چھیڑا دراصل خاتون کے لیے ایک کمپلیمنٹ ہوتا ہے۔ اسطریقے سے وہ مرد خاتون کی تعریف کر رہا ہوتا ہے۔چنانچہ میرے نزدیک مرد کا یہ عمل خاتون کے لیے ناگواریت کا سبب نہیں ہونا چاہیے۔“

Share

About admin401

Check Also

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا وہ خطہ جہاں آج تک کبھی بارش نہیں ہوئی؟؟یہ مشہور جگہ کس ملک میں ہے؟؟جانیے دلچسپ حقائق

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا وہ خطہ جہاں آج تک کبھی بارش نہیں ہوئی؟؟یہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com