Breaking News
Home / پاکستان / پاکستانی فضاؤں میں ’’ اُڑن طشتری‘‘ جیسی چیز کی اُڑان! معاملہ کیا ہے؟ حکام نے سر جوڑ لیے

پاکستانی فضاؤں میں ’’ اُڑن طشتری‘‘ جیسی چیز کی اُڑان! معاملہ کیا ہے؟ حکام نے سر جوڑ لیے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی فضاؤں میں ’’ اُڑن طشتری‘‘ جیسی چیز کی اُڑان! معاملہ کیا ہے ؟ حکام نے سر جوڑ لیے ۔ پاکستان کی فضاؤں میں اڑن طشتری جیسی چیز نظر آںے کے بعد پی آئی اے اور سول ایوی ایشن حکام نے ویڈیو پر تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔ یہ

چیز ساہیوال اور رحیم یارخان کے درمیان فضا میں دیکھی گئی تھی ۔ پی آئی اے ترجمان عبداللہ خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 23 جنوری کو لاہور سے کراچی جانے والی پرواز کے پائلٹ نے آسمان پر کوئی مشکوک چیز دیکھی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہزاروں فٹ کی بلندی پر کیا چیز تھی؟ کپتان کو سمجھ نہیں آئی ۔ تاہم کپتان نے اس کی ویڈیو بنا لی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ وہ اڑن طشتری ہی تھی؟ کپتان نے ویڈیو جمع کروا دی ہے ، اس کی مزید تفصیل جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری طرف خلا میں روانگی کے خواہشمند افراد کی ٹکٹوں کی بکنگ شروع ہو گئی ہے۔ جس کے لئے دنیا کا پہلا خلائی سٹیشن بھی متعارف کروا دیا گیا ہے۔ جس کی قیادت ناسا کے کچھ سابق خلا باز کر رہے ہیں۔ اور اب یہ ہیوسٹن کی کمپنی ایکسیم اسپیس کے لیے کام کر رہے ہیں۔دنیا کے پہلے نجی خلائی اسٹیشن پر پرواز کے لیے جانے کے خواہش مند یہ تین افراد فی کس 55 ملین ڈالرز ادا کریں گے۔

Share

About admin401

Check Also

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com