Breaking News
Home / انٹرنیشنل / وہ گاﺅں جہاں ایک عورت کے کئی شوہر ہوتے ہیں،حیران کن اعتراف

وہ گاﺅں جہاں ایک عورت کے کئی شوہر ہوتے ہیں،حیران کن اعتراف

بھارت کا وہ گاﺅں ….!! جہاں ایک عورت کے کئی شوہر ہوتے ہیں ، حیران کن اعتراف ۔ شادی ایک مرد اور عورت کے درمیان انتہائی ذاتی نوعیت کے تعلق کا نام ہے لیکن بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاﺅں سرائے چولا میں شادی کا مطلب کچھ اور ہی ہے۔ یہاں ایک بھائی شادی

کرتا ہے تو باقی بھی اپنی جسمانی ضرورت پوری کرنے کے لئے اسی کی بیوی سے استفادہ کرتے ہیں اور بعض اوقات تو یہ رشتہ دوستوں تک بھی پھیل جاتا ہے ۔ اس گاﺅں میں یہ معاملہ کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ صدیوں سے یہی رواج چل رہا ہے ۔ ماہرین سماجیات کا کہنا ہے کہ یہاں کے لوگ تاریخی طور پر لڑکیوں کی بجائے لڑکوں کوفوقیت دیتے رہے ہیں اور صرف ان کی صحت اور زندگی کے لئے تگ و دو کرتے رہے ہیں جس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اب یہاں خواتین کی تعداد خطرناک حد تک کم ہوگئی ہے ۔ اب یہاں ایک مرد شادی کرتا ہے تو متعدد دیگر مرد بھی اس میں شامل ہوجاتے ہیں کیونکہ سب مردوں کے لئے علیحدہ علیحدہ بیویوں کا حصول ممکن نہیں رہا۔۔ اس لئے شادی کرتا ہے اور باقی بھائی اسی سے اپنی ضرورت پوری کرتے ہیں ۔

Share

About admin401

Check Also

بالی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن کے گم ہوجانے کی خبر پاکستان اور بھارت میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن کے گم ہوجانے کی خبرپاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com