Breaking News
Home / انٹرنیشنل / بریکنگ نیوز: وزیراعظم کے گھر بیٹے کی پیدائش۔!!! گھر میں خوشیوں کا سماں، ہر طرف سے مبارکباد دینے والوں کی لائنیں لگ گئیں

بریکنگ نیوز: وزیراعظم کے گھر بیٹے کی پیدائش۔!!! گھر میں خوشیوں کا سماں، ہر طرف سے مبارکباد دینے والوں کی لائنیں لگ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اس وقت ساری دنیا کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے آئے روز ہلاکتیں بڑھتی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے ساری دنیا میں لاک ڈاؤن جاری ہے تاہم ایسے میں وزیر اعظم صاحب کو ایک بڑی خوشخبری ملی ہے وزیراعظم کے گھر بیٹے کی پیدائش، گھر میں

خوشیوں کا سماں ، ہر طرف سے مبارکباد دینے والوں کی لائنیں لگ گئیں ۔ رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ برطانوی وزیر اعظم کے بیٹے کی پیدائش لندن اسپتال میں ہوئی، بچے کی والدہ کیری سائمنڈز میں گزشتہ ماہ کورونا کی تشخیص ہوئی تھی ، کیری سائمنڈز تین ہفتے قبل کورونا سے صحت یاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہوئیں ۔ برطانوی وزیراعظم اہلیہ کے ہمراہ ہسپتال میں رہے اور انہوں نے بچے کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا ، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ماں سے بچے میں کورونا کی منتقلی کا امکان نہیں۔  دوسری جانب ہالی وڈ اداکارہ و سابق ماڈل پامیلا اینڈرسن نے چھٹی شادی کر لی ۔ اس بار انہوں نے اپنے باڈی گارڈ کو اپنا جیون ساتھی بنایا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ پامیلا اینڈرسن نے گزشتہ ماہ کے آخر میں شادی کی۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی بریکنگ نیوز۔۔۔ وزیر خارجہ کا اچانک انتقال ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com