Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / بچھو کی پیدائش

بچھو کی پیدائش

حضرت سعدی فرماتے ہیں۔ “میں نے کسی کتاب میں پڑھا تھا۔ کہ بچھوؤں کی پیدائش عام جانوروں کی طرح نہیں ہوتی۔ اپنی ماں کے پیٹ میں جب یہ کچھ بڑا ہو جاتا ہے۔ تو اندر سے پیٹ کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے۔ اور یوں سوراخ کر کے باہر آ جاتا ہے.۔ ”سعدی فرماتے ہیں۔ کہ میں نے یہ

بات ایک دانا کے سامنے بیان کی تو انہوں نے فرمایا: میں سمجھتا ہوں کہ بات درست ہی ہو گی۔ بچھو کی فطرت اور عادت پر غور کیا جائے تو یہ بات سمجھ آتی ہے۔ کہ اس نے اپنی زندگی کے پہلے دن سے برائی ہی کی ہوگی۔ “حضرت سعدی نے اس حکایت میں بچھو کی پیدائش اور فطرت کا حوالہ دے کر بدفطرت لوگوں سے علحیدہ رہنے کی تلقین فرمائی ہے۔ جو شخص اپنوں سے وفا نہیں کرتا وہ غیر کا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔۔ “حضرت سعدی نے اس حکایت میں بچھو کی پیدائش اور فطرت کا حوالہ دے کر بدفطرت لوگوں سے علحیدہ رہنے کی تلقین فرمائی ہے۔ جو شخص اپنوں سے وفا نہیں کرتا وہ غیر کا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔۔ “حضرت سعدی نے اس حکایت میں بچھو کی پیدائش اور فطرت کا حوالہ دے کر بدفطرت لوگوں سے علحیدہ رہنے کی تلقین فرمائی ہے ۔ جو شخص اپنوں سے وفا نہیں کرتا وہ غیر کا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔۔ “حضرت سعدی نے اس حکایت میں بچھو کی پیدائش اور فطرت کا حوالہ دے کر بدفطرت لوگوں سے علحیدہ رہنے کی تلقین فرمائی ہے۔ جو شخص اپنوں سے وفا نہیں کرتا وہ غیر کا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔۔

Share

About admin401

Check Also

دنیا کا وہ واحد شہر جہاں 32 منزلہ قبرستان بھی قائم انوکھے تکلف کی اصل وجہ کیا

دنیا کی آبادی خوفناک حد تک بڑھتی جا رہی ہے۔ یہاں نہ صرف زندہ لوگوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com