Breaking News
Home / پاکستان / ہوشیار خبردار! موٹر وے پر دنیا کا کون سا جدید ترین سسٹم ایکٹو کر دیا گیا؟ سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں

ہوشیار خبردار! موٹر وے پر دنیا کا کون سا جدید ترین سسٹم ایکٹو کر دیا گیا؟ سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں

ملتان (نیوز ڈیسک آن لائن) موٹروے پر سفر کرنے والے ہوشیار خبردار، اب اوور اسپیڈنگ کرنے والے کسی صورت جرمانے سے نہیں بچ پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائے وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے پہلی مرتبہ پاکستان کی کسی قومی شاہراہ پر دنیا کا سب سے جدید انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ

سسٹم فعال کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملتان تا سکھر ایم 5 موٹروے پر انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کرنے کے بعد اس شاہراہ پر سفر کرنے والوں کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال ہونے سے کسی بھی گاڑی کی اوور اسپیڈنگ یا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیمرے کی آنکھ محفوظ کر لے گی۔ پورے موٹروے کے اہم مقامات پر جدید کیمرے لگائے گئے ہیں، جو خود کار نظام کے تحت ٹریفک کو مانیٹر کریں گے۔ ایم 5 موٹروے پر سفر کرنے والی کوئی بھی گاڑی اگر کسی بھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتی ہے، تو اس گاڑی کیخلاف کود کار نظام کے تحت ٹریفک چالان کاٹ لیا جائے گا۔ ملتان تا سکھر ایم 5 موٹروے پر انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کرنے کے بعد اس شاہراہ پر سفر کرنے والوں کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال ہونے سے کسی بھی گاڑی کی اوور اسپیڈنگ یا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیمرے کی آنکھ محفوظ کر لے گی۔ پورے موٹروے کے اہم مقامات پر جدید کیمرے لگائے گئے ہیں، جو خود کار نظام کے تحت ٹریفک کو مانیٹر کریں گے۔

Share

About admin401

Check Also

پیر سے کاروبار بند کرنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے پیر سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com