فروری کا مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ کبھی نہیں آئے گا۔وجہ انتہائی حیران کن، لاہور (ویب ڈیسک )فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ کبھی بھی نہیں آ سکتا ،کیونکہ ایسا 823سالوں میں میں ایک بار ہوتا ہے،حیران کن انکشاف کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کیا
آپ جا نتے ہیں کہ فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ کبھی نہیں آ سکتا ۔ کیونکہ اس سال 2021 یعنی فروری میں 4اتوار 4پیر 4منگل 4بدھ 4جمعرات 4جمعہ اور4ہفتہ ہو تے ہیں یہ ہر 823 سالوں کے بعد ایسا میں ایک بار ہوتا ہے ۔ واضح رہے کہ ماہ فروری ایک انوکھا مہینہ قر ار دیا گیا ہے ۔ کیونکہ اس بار ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ ایک ہفتے بعد شروع ہونے والا ماہ فروری سال2021ء کا ایک انوکھا مہینہ ہوگا ۔ اس مہینے میں ہفتے کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ ماہ فروری کی ابتداء پیر کےدن سے ہو گی اس طرح پیر ، منگل ، بدھ ، جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ ہفتہ کے سات ایام چار چار مرتبہ آنے سے کل28دنوں میں مہینہ مکمل ہو جائے گا ۔