Home / دلچسپ و عجیب / تبلیغی جماعت کے قافلے کے آگے چلنے والی یہ بلی کون ؟

تبلیغی جماعت کے قافلے کے آگے چلنے والی یہ بلی کون ؟

تبلیغی جماعت کے قافلے کے آگے چلنے والی یہ بلی کون ؟ اللہ اکبر ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی آزمائش کرتا رہتا ہے۔ انبیائے کرام علیہ السلام ہوں یا اللہ کے دیگر نیک بندے اللہ اپنے بندوں کو آزمانے کیلئے ان پر آزمائشوں کے در کھولتا رہتا ہے اور پھر ان

آزمائشوں سے ایمان اور سلامتی کے ساتھ نکلنے کے راستے بھی دکھاتا ہے ۔ وہ اپنے بندوں کی رہنمائی اور مدد کیلئے آسمان سے فرشتے بھی اتار دیتا ہے ، مخلوق کو ان کا تابع و مددگار بنا دیتا ہے ۔ ایسا ہی ایک واقع تبلیغی جماعت کے کچھ افراد کے ساتھ پیش آیا جب وہ تبلیغ کے سلسلے میں منزل پر پہنچنے کیلئے پیدل سفر کر رہے تھے ۔ اس دوران وہ راستہ بھٹک جاتے ۔ راستہ بھٹکتے ہی تبلیغی جماعت کے ارکان اللہ سے رجوع کرتے ۔ اسی دوران ایک بلی نمودار ہوتی اور ان کی رہنمائی شروع کر دیتی ۔ زیر نظر تصویر میں بھی آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ بلی تبلیغی جماعت کے ارکان کی رہنمائی کرتی ہوئی آگے آگے چل رہی ہے اور ان کو صحیح راستے پر لئے چل رہی ہے۔ بلی کی رہنمائی میں بالآخر یہ تبلیغی جماعت کا قافلہ منزل تک پہنچ گیا ۔

Share

About admin401

Check Also

ما ں نے اپنے سگے بیٹے سے شادی کرلی جب کیس عدالت پہنچا تو عورت نے ایسی بات کہہ دی کی جج کا سر بھی شر م سے جھک گیا

ما ں نے اپنے سگے بیٹے سے شادی کرلی جب کیس عدالت پہنچا تو عورت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com