Home / دلچسپ و عجیب / بچوں کے کپڑے خریدنے کے لیے خوبصورت بیوی نے دھوکے باز شوہر کو کتنے پیسوں میں بیچ دیا جس کو پتا چلا وہ حیرت کے مارے اچھل پڑا 

بچوں کے کپڑے خریدنے کے لیے خوبصورت بیوی نے دھوکے باز شوہر کو کتنے پیسوں میں بیچ دیا جس کو پتا چلا وہ حیرت کے مارے اچھل پڑا 

بچوں کے کپڑے خریدنے کے لیے خوبصورت بیوی نے دھوکے باز شوہر کو کتنے پیسوں میں بیچ دیا جس کو پتا چلا وہ حیرت کے مارے اچھل پڑا ۔ افریقی ملک سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے  اس وقت عالمی شہ سرخیوں میں جگہ بنائی، جب انہوں نے اپنے دھوکے

باز شوہر کو  صرف 17 ڈالر میں اس عورت کو فروخت کر دیا ، جس کے لیے وہ اپنی بیوی کو دھوکہ دے رہا تھا۔ ایڈنا موکوانا نے اپنے شوہر کو اپنے ہی گھر میں ایک عورت کے ساتھ پکڑا تو  اسے لات مار کر گھر سے نکال دیا اور ایک ہفتے تک واپس  نہیں آنے دیا ۔ اس کے بعد ایڈنا نے دوسری عورت کو 2000 کینین شیلنگ (20 ڈالر) میں شوہر فروخت کرنے کی پیش کش کی ۔ دوسری خاتون نے ایڈنا کو 1700 شیلنگ یا 17 ڈالر بھیجے ۔ ایڈنا نے اس رقم سے بچوں کے کپڑے خرید لیے ہیں۔ ایڈنا کا کہنا ہے کہ اب وہ اپنے شوہر کو بھی واپس نہیں آنے دے گی۔ دوسری طرف محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بارشوں کے کم امکانات ہیں،میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایسے میں جبکہ شمال اور شمال مغربی علاقوں سے ملک میں سرد اور خشک ہوائیں جاری ہیں۔ اس کے باوجود آنے والے دنوں میں بارشوں کے انتہائی کم امکانات ہیں۔جس سے اسلام آباد سمیت ملک کے بہت سے علاقوں میں پانی کی قلت ہوسکتی ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا وہ خطہ جہاں آج تک کبھی بارش نہیں ہوئی؟؟یہ مشہور جگہ کس ملک میں ہے؟؟جانیے دلچسپ حقائق

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا وہ خطہ جہاں آج تک کبھی بارش نہیں ہوئی؟؟یہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com