Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / کرینہ کپور کی شوٹنگ کے دوران ایسی تصاویر سامنے آگئیں جس سے دیکھنے والوں کے ہوش اڑ گئے

کرینہ کپور کی شوٹنگ کے دوران ایسی تصاویر سامنے آگئیں جس سے دیکھنے والوں کے ہوش اڑ گئے

بالی ووڈ کی بیبیو یعنی اداکارہ کرینہ کپور خان ان دنوں اپنے حمل کو انجوائے کر رہی ہیں۔ بس کرینہ حال ہیں میں جلد ہی دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔ سیف علی خان نے فروری میں بیبو کی ڈلیوری ڈیٹ کے بارے میں ایک انٹرویو میں بتایا تھا۔بالی ووڈ کی

بیبیو یعنی اداکارہ کرینہ کپور خان ان دنوں اپنے حمل کو انجوائے کر رہی ہیں۔ بس کرینہ حال فی الحال ہی میں جلد ہی دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔ کرینہ کپور خان کے حمل کو نواں ماہ ہے۔ پھر بھی کام کے لئے ان کا جذبہ دیکھتے نہیں بنتا ہے۔کرینہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ حال ہی میں شوٹنگ میں مصروف تھیں جس کی کچھ جھلکیاں انسٹاگرام پر شیئر ہوئی ہیں۔ بیبیو ہمیشہ کی طرح نیلے رنگ کی میکسی میں بیحد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ کرینہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس کے کیپشن میں لکھا ہے 9 ماہ ہو گئے ہیں اور مضبوط ہوتی جا رہی ہوں۔ ہیش ٹیگ ناٹ گوئنگ اپ کا بھی استعمال کیا ہے۔وہیں کرینہ اپنے بیبی بمپ کے ساتھ مسلسل انسٹاگرام پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان کا ایک بیحد ہی کیوٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کرینہ کپور خان کا کیوٹ بیبی بمپ کے ساتھ ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہو رہا ہے۔کرینہ نے آئی اے این ایس سے بات چیت میں حمل کے دوران مصروف رہنے کے فائدے گنائے تھے۔ انہوں نے کہا تھا میں مانتی ہوں کہ حمل کے وقت خود کو مصروف رکھنا بہت ضروری ہے۔ اس سے آپ فکروں سے آزاد رہتے ہیں اور حمل آسان ہوجاتا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

ڈائریکٹر نے رول دینے کیلئے کیا شرط رکھی، نامور اداکارہ کا انکشاف ‎

لاہور (نیوز ڈیسک) فلم انڈسٹری کے بارے میں قبل ازیں بھی ایسی خبریں سامنے آتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com