Home / صحت / عرب لڑکیاں اور لڑکے اپنی ناف پر تیل کیوں لگایا کرتے تھے ؟ جان کر آپ آج سے ہی یہ کام شروع کر دیں گے

عرب لڑکیاں اور لڑکے اپنی ناف پر تیل کیوں لگایا کرتے تھے ؟ جان کر آپ آج سے ہی یہ کام شروع کر دیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بعض ایسے کام جن کو ہم بالکل ترجیح نہیں دیتے ہیں ایسا کام کرنے سے ہماری زندگی خوشیوں سے بھر جاتی ہے ناف پر تیل لگانے کے فائدے آپ کو آج سے پہلے کسی نے نہیں بتائے ہونگے ۔ جو لوگ روح کی منازل میں ترقی چاہتے ہیں وہ لوگ یہ نسخہ خاص

طور پر استتعمال کریں فائدہ ہوگا۔ ناف کوتیل لگانے کے فائدے: چہرے کے حسن وجمال کے لیے اورجن کے ہاتھ پاؤ ں، چہرہ،ہونٹ،باچھیں پھٹ جاتی ہوں وہ ناف کو تیل لگائے ،بچوں کو ناف میں تیل لگانے کے فائدے: بچوں کو ناف میں تیل مستقل لگانے سے ان کی نظر،حافظہ اور یاداشت تیزہوگی۔ ان کے اعضا بہترین پھلے پھولیں گے ان کی گروتھ بہترین ہوگی ۔ناف کیلئے ایک عمل: ناف کے اوپر انگلی رکھ کر سانس روک کر دل کی کیفیت کے ساتھ اللہ کہنا ہے اور اس تصورکے ساتھ کے ناف کے اندر جتنا بھی شر ہے، فساد ہے کیفیات ہیں نکل رہی ہیں۔ناف اور یاقہار : نماز کے بعد ناف پر انگلی رکھ کرسانس روک کر یاقہاراتنا پڑھنا کہ جب سانس ٹوٹنے لگے تو ناف کا تصور کر کے پھونک مار دیں۔جو کہتے ہیں ذکر کرتے کرتے رک جاتے ہیں، نماز پڑھتے پڑھتے چھوٹ جاتی ہے ۔جب بھی شر محسوس کریں یہ عمل کرلیں ایک بار یا چند بار ناف پر رات کو سونے سے پہلے ایک عمل ضرورکریں: خواتین و مرد کے تمام زیر ناف مسائل یاعادت بد سے چھٹکارا پانے کے لیے رات کو سوتے وقت ناف پر انگلی رکھ کر سانس روک کر یا قہار پڑھنا ہے اورجب سانس ٹوٹنے لگے تو ناف کا تصور کر کے پھونک ماردیں۔صرف ایک دفعہ کرنا ہے۔ایسا کرنے سے آپ اپنی زندگی میں واضح فرق محسوس کریں گے ۔طریقے پر عمل کرنا واحد شرط ہے۔

Share

About admin401

Check Also

چائے اس درجہ حرارت سے زیادہ گرم ہو جائے تو پینے سے آپ کو کینسر بھی ہو سکتا ہے،سائنسدانوں نے خبردار کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چائے کسے پسند نہیں ،لیکن اکثر لوگ بہت گرم چائے پینا پسند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com