Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / صرف سات ماہ کی عمر میں اس بچی کے جسم میں ایسی تبدیلی آگئی کہ ڈاکٹر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے

صرف سات ماہ کی عمر میں اس بچی کے جسم میں ایسی تبدیلی آگئی کہ ڈاکٹر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے

نیوز ڈیسک :کچھ لوگ سوشل میڈیا پر ہزاروں فالورز بنانے میں کئی سال لگا دیتے ہیں لیکن چند ماہ کی  بچی  کے انسٹاگرام پر 70 ہزار سے زیادہ فالورز ہیں۔ یہ سب اس بچی کے بالوں  کے دیوانے ہیں ۔ انسٹاگرام پر  @BabyChanko وہ پہلی بچی نہیں جس کے بال گھنے ہیں لیکن وہ

ایسی حیرت انگیز بچی ضرور ہیں، جس کے بال دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔ جب وہ چار ماہ کی تھیں تو اُن کی والدہ نے ان کے لمبے بالوں کی تصاویر پوسٹ کرنے کےلیے انسٹا گرام پر اکاؤنٹ بنا لیا ۔ چند ماہ میں ان کے فالورز کی تعداد 40 ہزار ہوگئی لیکن گزشتہ چند دنوں میں اُن کی تصاویر وائرل ہونے پر ان کے فالورز تقریباً دوگنے ہو گئے ہیں۔ @BabyChanko کی تصاویر دیکھیں تو یقین نہیں آتا کہ وہ صرف 7 اگر ان کے بالوں کے بڑھنے کی رفتار یہی رہی تو وہ ایک دن حقیقی زندگی کی روپانزل بن جائیں گی ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ BabyChanco کی مقبولیت بڑھنے سے ان کا مالی فائدہ بھی ہو رہا ہے۔ اب سپانسر ان کی پوسٹ پر ٹیگ یا مینشن ہونے کے لیے لائن لگائے ہوتے ہیں۔ ماہ کی ہیں۔ اس کی وجہ ان کے بالغ انسانوں جیسے بال ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

خاتون کی وفات کے 2100سال بعد جب اس کے تابوت کو کھولا گیا تولوگوں نے اس میں ایسا کیا دیکھا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چلیں ہم آج آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com