Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی۔

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی۔

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک آن لائن ) بھارت میں ایک 24سالہ نوجوان کو دو لڑکیوں سے پیار ہو گیا اور اس نے دونوں ہی سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چندو موریہ نامی ایک نوجوان اپنی دونوں دلہنوں کو

ایک ساتھ ہی شادی کے منڈت پر لے جا رہا ہے۔ اس نوجوان کا کہنا تھا کہ وہ ایک گائوں میں کھمبا لگانے گیا تھا جس اس کی نظر سندری پر پڑی ۔ دونوں ہی کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا ۔ جس کے ایک سال بعد وہ ایک شادی کی تقریب میں حسینہ نامی لڑکی کو دیکھ کر دیوانہ ہوگیا تھا۔ مجھے فیصلہ کرنا تھا۔ میں دونوں کو دھوکا نہیں دے سکتا تھا اور دونوں مجھے پیار کرتی تھیں۔ چنانچہ اب میں دونوں سے شادی کرنے جا رہا ہوں۔ سو شل میڈیا پر وائرل ہوتی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چندو موریہ نامی ایک نوجوان اپنی دونوں دلہنوں کو ایک ساتھ ہی شادی کے منڈت پر لے جا رہا ہے۔ اس نوجوان کا کہنا تھا کہ وہ ایک گائوں میں کھمبا لگا نے گیا تھا جس اس کی نظر سندری پر پڑی ۔ دونوں ہی کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا ۔ جس کے ایک سال بعد وہ ایک شادی کی تقریب میں حسینہ نامی لڑکی کو دیکھ کر دیوانہ ہوگیا تھا۔ مجھے فیصلہ کرنا تھا۔ میں دونوں کو دھوکا نہیں دے سکتا تھا اور دونوں مجھے پیار کر تی تھیں۔ چنانچہ اب میں دونوں سے شادی کر نے جا رہا ہوں۔

Share

About admin401

Check Also

خاتون کی وفات کے 2100سال بعد جب اس کے تابوت کو کھولا گیا تولوگوں نے اس میں ایسا کیا دیکھا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چلیں ہم آج آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com