Breaking News
Home / پاکستان / سہاگ رات پر دلہا کی شرمناک حرکت

سہاگ رات پر دلہا کی شرمناک حرکت

اسلام آباد( ویب ڈیسک) معصوم زینب کی موت نے جہاں بہت سے سوالات کھڑے کئے جہاں بہت سے نئے مباحثے شروع کئے ۔ اس کے ساتھ مشہور لوگوں نے بھی اپنے ساتھ ہونے والے ایسے حادثات کے متعلق واقعات بھی لوگوں کو بتانے شروع کر دئے  کہ کس طرح انہیں اسی نوعیت کا

نشانہ بنایا گیا  تھا ۔ ایک ٹویٹر  کے استعمال کنندہ ڈاکٹر ”فاطمہ شیریں“ نے واقعہ اپنے فالوورز کو سنایا   جو ایک  دلہن کیساتھ پیش آیا تھا اور سہاگ رات کو ہی اس کی جان چلی گئی۔ دلہن کو ’اندرونی‘ طور پر نقصان پہنچا تھا اور زیادہ خون نکل جانے  کی   وجہ سے اس کی جان چلی گئی پوسٹ مارٹم سے ایک انتہائی شرمناک بات کا پتا چل سوشل میڈیا پر  فاطمہ شیریں نے  تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا ” میرے پاس ایک مریضہ لائی گئی جس کو تشخیص کے بعد پتا چلا کہ اسے اندرونی ضرب لگی ہے ۔  ہم نے اس کے والد کو پوسٹ مارٹم کیلئے کسی طرح راضی کیا ۔ ان کی رضا مندی کے بعد جب ہم نے پوسٹ مارٹم کیا  تو پتا چلا کہ اس کا شوہر یعنی دلہا ایک ذہنی مریض تھا  جو شادی کی رات لوہے کے راڈ استعمال کرتا رہا۔“اس کے بعد ڈاکٹر نے اپنا تبصرہ کیا کہ  ”وہ لڑکی اپنے ولیمہ کے روز موت کے منہ میں چلی گئی، اور ہم اپنے بچوں کو ایسے خطرات سے نمٹنے کی تعلیم نہیں دے سکتے؟ ہمارا معاشرہ مرنے کا حق دار ہے۔“فاطمہ نے یہ واقعہ سنایا تو ٹوئٹر صارفین کی جانب سے سوالات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ایک صارف مہروز ایوب نے پوچھا ”اور پھر کیا ہوا؟ کیا پولیس کو شکایت درج کروائی گئی؟“فاطمہ نے جواب دیا ”ہاں! “ لیکن عدالتی

کاروائی نہیں ہوئی۔ کیونکہ وہ دلہا ان کا رشتہ دار تھا ایک ٹویٹر صارف نے کہا : کیا؟ اصل میں۔۔۔ او ہ خدا! تمہاری ٹویٹس نے مجھے گنگ کر دیا ہے“ایک اور صارف سنسکاری سٹری نامی کا کہنا تھا ”میرے پاس الفاظ نہیں ہیں“ روپیش یادیو نے لکھا ”پہلے انسانیت سکھانے کا وقت ہے، کیونکہ یہ کوئی اچھی حرکت نہیں بلکہ غیر انسانی حرکت تھی۔ امید کرتا ہوں کہ وہ یا جیل میں ہے یا اُسے لٹکا دیا گیا ہے“ملیحہ نامی صارف نے اس سے ملتا جلتا ایک اور واقعہ سنا دیا جو انہوں نے اپنی ایک دوست والدہ نے سنا کیونکہ وہ گائناکالوجسٹ ہیں۔ ملیحہ نے لکھا ”اپنی دوست کی گائناکالوجسٹ والدہ سے بھی اسی سے ملتا جلتا واقعہ سنا۔ کہ ایک ملازمہ ٹھیک سے چل نہیں پا رہی تھی اور جب اس کا چیک اپ کیا گیا تو لڑکی کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا ملا۔ اس کے شوہر نے اس کیساتھ ایسا کیا تھا۔“ تھکانا نامی صارف نے سِکسر کو جواب دیتے ہوئے لکھا ”مجھے نہیں لگتا ہے کہ خاتون نے اجازت دی ہو گی، اور یہی تو اصل مسئلہ ہے“۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ بچیوں کا رشتہ طے کرتے وقت یہ تمام معاملات اچھی طرح چیک کرنے ضروری ہوتے ہیں مگر بدقسمتی سے ہم ان معاملات کو نظر انداز کر دیتے ہیں جو بعد مین پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے 78سال کی عمر میں مسلمان۔۔۔ اسلام قبول کر لیا

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے 78سال کی عمر میں مسلمان۔۔۔ اسلام قبول کر لیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com