Home / پاکستان / اب ملیں گے پاکستان میں انتہائ سستے موبائل فون۔۔عوام کے لئے بڑی خوشخبری

اب ملیں گے پاکستان میں انتہائ سستے موبائل فون۔۔عوام کے لئے بڑی خوشخبری

کراچی (نیوز ڈیسک) اب ملیں گے پاکستان میں انتہائ سستے موبائل فون۔۔ عوام کے لئے بڑی خوشخبری ۔ کراچی (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ ہم نے فوری طور پر پاکستان میں موبائل فون کی مینو فیکچرنگ شروع کر دی ہے ، اب سستا فون

عوام کو دستیاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کورونا جب شروع ہوا تو کراسز آیا لیکن فوڈ پانڈا نے بہترین کام کیا ، تمام متاثرہ علاقوں میں برقت چیزیں پہنچائی۔امین الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کا وژن ڈیجیٹل پاکستان ہے ، پچھلے ایک سال میں موبائل فون کی تعداد 16 کڑور سے بڑھ کر 17 کڑور ہوگئی ہے ، ہمارا وژن ہے کہ پاکستان کی 22 کڑور عوام کے پاس اسمارٹ موبائل فون ہو ، ہم نے فوری طور پر پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ شروع کردی ہے، اب سستا فون عوام کو دستاب ہوگا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ایم کیو ایم کی دو اراکین اسمبلی سینیٹ انتخابات سے ایک روز قبل پیپلز پارٹی کے ڈنر پر تھیں ، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی شست پر ڈیڈ لاک برقرار اور یہ مسٗلہ ہے ، دو روز قبل دو گھنٹے مذاکرات ہوئے ہیں تحریک انصاف کے ساتھ ، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان سینیٹ نشستوں کو لیکر مزید مزاکرات کا امکان ہے۔

Share

About admin401

Check Also

شیخ رشید کی شادی میری وجہ سے نہیں ہوئی کیونکہ انھوں نے میرا سب کچھ ۔۔۔۔۔ حریم شاہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر اورسیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com