Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / بابا 118 سال کی عمر میں باپ بن گیا یہ معجزہ کیسے ہوا وجہ انتہائی حیران کن

بابا 118 سال کی عمر میں باپ بن گیا یہ معجزہ کیسے ہوا وجہ انتہائی حیران کن

بیروت ( ویب ڈیسک ) لبنانی بوڑھے کی مردانگی نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ جب 118 سال کے عمر میں باپ بن گئے۔ بڑھتی عمر کے ساتھ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی آنا شروع ہوجاتی ہے۔ اس لئے شادی کو ایک جوبن کی عمر میں کرنے کی ترغیب دی جاتی

ہے ۔ اور ڈھلتی عمر میں شادی سے گریز کرنے کا کہا جاتا ہے۔ لیکن ایک لبنان کے 125 سالہ شہری نے تو ایسا دعویٰ کر ڈالا ہے کہ شاید کئی لوگوں کو ان کی بات پر یقین نہیں آئے گا،۔ سلطان المل نامی یہ معمر ترین شخص اآج سے 7سال قبل یعنی 118سال کی عمر میں باپ بھی بن چکا ہے ۔ اور اب بھی شادی کی خواہش رکھتا ہے۔ اپنی صحت کے حوالے سے بتاتے ہوئے سلطان کا کہنا ہے کہ اس کے دو راز ہیں۔ ایک تو یہ کہ میں دو میل پیدل چلتا ہوں۔اور دوسرا میں روزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتا ہوں“۔سلطان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ سوا صدی کی عمر کا یہ آدمی اب بھی نوجوان لڑکیوں کو گھور کر دیکھتا ہے۔ اور آج بھی جوانوں کی طرح تندرست ہے۔ کہ جس طرح 25 سال کا لڑکا جوان ہوتا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

خاتون کی وفات کے 2100سال بعد جب اس کے تابوت کو کھولا گیا تولوگوں نے اس میں ایسا کیا دیکھا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چلیں ہم آج آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com