Home / پاکستان / انا للہ وانا الیہ راجعون! پاکستانی اداکارہ نِدا یاسر گہرے صدمے سے دوچار

انا للہ وانا الیہ راجعون! پاکستانی اداکارہ نِدا یاسر گہرے صدمے سے دوچار

کراچی (نیوز ڈیسک آن لائن) معروف میزبان ، اداکارہ اور ہدایت کارہ ندا یاسر اور اسپورٹس اینکر سویرا پاشا کی والدہ فہمیدہ نسرین انتقال کر گئیں ۔ ندا یاسر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے ۔ ندا یاسر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کے

ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ ‘ہماری پیاری، مضبوط اور لڑنے والی والدہ ہمیں تنہا چھوڑ گئیں، اناللہ وانا الیہ راجعون’۔

گزشتہ روز ندا یاسر کی بہن سویرا پاشا کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی گئی تھی ۔ سویرا پاشا نے لوگوں سے والدہ کی صحت کے لیے دعا کی اپیل کی تھی اور بتایا تھا کہ وہ انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں ہیں، کیا پتا کسی کی دعا لگ جائے۔

Share

About admin401

Check Also

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قر با نی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com