Breaking News
Home / انٹرنیشنل /  70سالہ شخص کو 20 سالہ خاتون سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، بڈھے کے ساتھ ایسا کام کیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔

 70سالہ شخص کو 20 سالہ خاتون سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، بڈھے کے ساتھ ایسا کام کیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔

ریاض (نیوز ڈیسک آن لائن) 70سالہ شخص کو 20 سالہ خاتون سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، جوان اہلیہ نے مکان اپنے نام لکھوا کر عدالت سے خلع کا مطالبہ کردیا، معمر شخص نے بھی  بیوی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا کہ  اس نے دھوکے سے مکان اپنے نام لکھوا کر اب خلع

مانگ لیا ۔ سعودی میڈیاکے مطابق بیوی نے معمر شخص  سے  عدم تحفظ کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ کے بیٹے جوان ہیں اور انہیں ہماری شادی پر اعتراض ہے ، ممکن ہے  آپ کے بعد مجھے گھر سے نکال دیں ، لہذا آپ مکان میرے نام لکھ دیں ، معمر شخص نے بتایا کہ جیسے ہی مکان کے کاغذات اہلیہ کے ہاتھ میں آئے اس نے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے فرط جذبات میں شادی کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب احساس ہو رہا ہے کہ دونوں کی عمر میں زمین آسمان کا فرق ہے ، اسی لیے خلع لینا چاہتی ہوں ۔ مذکورہ معاملے پر قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ شوہر کا مقدمہ قانونی حیثیت سے عاری ہے ۔ کیونکہ اس نے اپنے ہوش و ہواس میں مکان بیوی کے نام منتقل کیا ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

بالی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن کے گم ہوجانے کی خبر پاکستان اور بھارت میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن کے گم ہوجانے کی خبرپاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com