Home / دلچسپ و عجیب / نکمے، کاہل اورسست افراد کیلئے بڑی خوشخبری: اب انہیں گھر بیٹھے کتنی رقم ملے گی؟جان کر سب کے لیے یقین کرنا مشکل

نکمے، کاہل اورسست افراد کیلئے بڑی خوشخبری: اب انہیں گھر بیٹھے کتنی رقم ملے گی؟جان کر سب کے لیے یقین کرنا مشکل

نکمے، کاہل اورسست افراد کیلئے بڑی خوشخبری: اب انہیں گھر بیٹھے کتنی رقم ملے گی؟جان کر سب کے لیے یقین کرنا مشکل

جرمن یونیورسٹی نے ایسے لوگوں کو وظائف دینے کا فیصلہ کیا ہے جو کچھ نہیں کرنا چاہتے یعنی وہ سستی اور کاہلی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی کی یونیورسٹی ان لوگوں کو بھی پیسہ دینے کو تیار ہے جو کم سے کم کام کرتے ہوں ۔ ہیمبرگ میںیونیورسٹی آف فائن آرٹس ایک انوکھے پراجیکٹ میں حصہ لینے کیلئے ایسے لوگوں کی تلاش کر رہی ہے ۔ جو سست ہوں اور جن میں اولوالعزمی کی کمی ہو ۔ درخواست فارم میں درخواست دہندگان سے دو سوال پوچھے گئے ہیں ۔ پہلا یہ کہ آپ کیا نہیں کرنا چاہتے ہیں اور جو آپ کرنا نہیں چاہتے ہیں ، وہ نہ کرنا کیوں اہم ہے ؟ اس کیلئے درخواست دہندگان 15 ستمبر تک درخواستیں دے سکتے ہیں ۔ پراجیکٹ کو ڈیزائن کرنے والے پروفیسر فریڈرک کے مطابق معاشی سماجی تبدیلی لانے میں مدد کیلئے سستی ، کاہلی کا باریکی سے مطالعہ کرنا اہم ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

حیرت انگیز گاؤں۔ جہاں پیدا ہونے والی ہر لڑکی 12سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیربیئن کے ایک دور دراز کے گاؤں میں  لڑکیاں جیسے ہی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com