Breaking News
Home / انٹرنیشنل / عیاشی کا شوق مہنگا پڑ گیا

عیاشی کا شوق مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک آن لائن) امریکہ کے ایک شخص کو عیاشی کا بہت شوق تھا وہ ہر وقت کسی مستی کے مزے میں ہر وقت دھت رہتا تھا ۔ ایک دن اس نے ہوٹل میں جا کر عیاشی کیلئے لڑکی منگوائی لی ۔ کچھ دیر بعد اس کی بیوی بھی اسی کام کیلئے اس کے کمرے میں آن

پہنچی ۔ انگلش ویب سائٹ کے مطابق ریاست ٹیکساس میں رہائش پذیر یہ آدمی گزشتہ کچھ عرصے سے ایک ویب سائٹ کے ذریعے بُرے کام والی لڑکیوں کو مختلف ہوٹلوں میں بلواتا رہا تھا ۔ پچھلے ہفتے اس نے اپنی بیوی کو بتایا کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ شکار پر جارہا ہے ۔ در حقیقت وہ ایک بار پھر کسی غلط کام کی نیت سے ہوٹل پہنچ گیا ۔ ہوٹل میں اپنے کمرے میں پہنچتے ہی اس نے ایک ویب سائٹ سے رابطہ کیا اور 28سالہ لڑکی کی تصویر دیکھ کر اسے ہوٹل میں بلا لیا ۔ رات کے تقریباً کوئی 8بجے کے وقت اس شخص کے کمرے سے اچانک چیخ و پکار اور توڑ پھوڑ کی آوازیں آنا شروع ہو گئیں ۔ ہوٹل میں کمرے کے ارد گرد موجود کمروں سے لوگ باہر نکل آئے ۔ اور چھا ن بین کرنے لگے ۔ اس معاملے کا ڈراپ سین تب ہوا جس ویب سائٹ سے یہ لڑکیاں منگواتا تھا اسی پر اس کی اہلیہ نے بھی خود کو غلط کام کیلئے درج کروایا ہو ا تھا ۔ اپنی شناخت چھپانے کیلئے اس نے کسی نوجوان لڑکی کی تصویر لگائی ہوئی تھی ۔اسی طرح اس کے شوہر نے بھی اپنی جگہ کس لڑکے کی تصویر لگائی ہو ئی تھی۔ اتفاق یہ ہوا کہ ایک ویب سائٹ پر دونوں کا آپس میں رابطہ ہو گیا ۔ دونوں کے درمیان بحث یہ چھڑی ہوئی تھی کہ اس کا شوہر ایک ویب سائٹ سے لڑکیاں بلاتا ہے جبکہ شوہر کا کہنا تھا اس کی بیوی نے اس ویب سائٹ پر خود کو کیوں اس کام کیلئے رجسٹرڈ کرویا ہے ۔ دونوں کی تلخ کلامی نے کمرے کے ماحول کو شور شرابے میں تبدیل کر دیا ۔ ہوٹل انتظامیہ نے دونوں کو وہاں سے نکال دیا ۔ تاہم آخری اطلاع اب تک یہ موصول ہوئی ہے کہ ان کے دونوں کے بیچ میں علیحدگی ہو چکی ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

اب نظر آئی تبدیلی ۔۔سابق صدر مملکت کو قی۔د کی سز۔ا سنا دی گئی

اب نظر آئی تبدیلی ۔۔سابق صدر مملکت کو قی۔د کی سز۔ا سنا دی گئی یہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com