Home / پاکستان / کل کیا واقعہ پیش آیا ؟

کل کیا واقعہ پیش آیا ؟

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) شوہر نے نئی نویلی کمسن دولہن کو غلط سلوک کے بعد نازیبا حال میں گھر سے نکال دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کےعلاقے ملک کالونی گرجا روڈ میں شوہر نے کم عمر نو بیاہتا کے ساتھ غلط سلوک کیا اور اسے نازیبا حالت میں ہی گھر سے نکال دیا۔

ہمسائیوں نے نوجوان لڑکی کو تن ڈھانپنے کے لیے کپڑے دیئے۔تھانہ صدر بیرونی میں لڑکی کے والد یوسف خان نے رپورٹ درج کرائی کہ بیٹی کی شادی چالیس دن قبل اپنے بھانجے بادشاہ خان سے کرائی تھی تاہم شادی کے چند روز بعد سے ہی داماد نے غلط سلوک کرنا شروع کر دیا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے 26 سالہ دلہے بادشاہ خان کو گرفتار کرلیا ہے۔ دوسری طرف آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ، محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع ، آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ آج اور کل بروز جمعرات اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا ۔

Share

About admin401

Check Also

15جون سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

15جون سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی بہاولنگر، اسلام آباد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com