Breaking News
Home / پاکستان / موٹر سائیکل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

موٹر سائیکل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور:(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بغیر ہیلمیٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی عدم فراہمی کا لاہور ہائیکورٹ حکم معطل کر دیا ۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائکل سواروں کو پٹرول کی فراہمی پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک، سی ٹی او

لاہور سید حماد عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس منظور ملک نے ریمارکس دیئے کہ کیا اگر کوئی تندور پر بغیر رومال ٹوکری لے کر جائے گا تو اسے روٹیاں نہی ملے گی، قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے، ایگزیکٹو کا کام اس پر عمل کرانا ہے۔ ٹنڈوآلہ یار:ٹماٹر کی فصل کا دام 2 روپے فی کلو ہونے کے باعث آبادگاروں نے اپنی زرعی زمینوں سے مفت ٹماٹر لے جانے کے اعلان اور اپنی کھڑی فصلوں پر ٹریکٹر چلا دیئے تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار سمیت سندھ بھر میں ٹماٹر کی فصل تیار ہوئی تو ٹماٹر کا ریٹ بکل زمین پر آگئے ٹماٹر 2 روپے کلو فروخت ہونے لگازمینداروں کے ہاتھ سر پر آگئے زمینداروں کی جانب سے ٹماٹر مفت میں لے جانے کے اعلان کے بعد آبادگاروں سے رابطہ کیا گیا تو آباد گاروں نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم نے بہت زیادہ اخراجات کرکے فصل کو تیار کرکے مارکیٹ میں لیکر جاتے ہیں پر ہمیں فصل کے ریٹ نہیں ملتے اسی طرح ٹماٹر کی فصل ہم نے تیار کرکے مارکیٹ میں لیکر گئے پر اس کی جو قمیت مل رہی ہے اس قمیت میں ہمیں منافع تو دور کی بات ہے اس ریٹ میں ہمارا خرچہ بھی نہیں نکلتا انہوں نے بتایا کہ اس وقت یوریا بھان کی قمتیں آسماں سے باتیں کررہی ہیں

ٹماٹر کے بیج کی قمیت بھی بہت زیادہ ہے ہم کوئی بھی فصل تیار کرنے کے لئے پہلے زمین کی کھیڑی کرتے ہیں پھر اس میں بیج ڈال کر پانی دیا جاتا ہے اور کئی ہفتوں کے بعد فصل تیار ہو تی ہے اور اسے کاٹ کر منڈی لے کر جاتے ہیں تو اس کی ہمیں صیح قیمت نہیں ملتی ہے اور آج اتنی محنت اور اخراجات کے بعد ٹماٹر کی فصل تیار ہوئی ہے تو اسے کوئی 2 روپے کلو بھی خریدنے کے لئے تیار نہیں ہے جس کی وجہ سے ہم بے حد پریشان ہیں انہوں نے بتایا کہ ایک سو کلو ٹماٹر کی تیاری اور اسے منڈی تک لے جانے تک ہمارے اخراجات تقریبا 5 سے 8 ہزار ہوجاتے ہیں مگر ہمیں زیادہ تر مختلف فصلوں میں کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑھتا ہے اور آج ٹماٹر کی مناسب قمیت نہ ملنےکے باعث ہم نے لوگوں کو کہا ہے کہ وہ ہماری زرعی زمینوں سے ٹماٹر لے جائیں اور وہ ٹماٹر لے کر جارہے ہیں اور وہ ٹماٹر خود بھی کھائیں گے اور اپنے جانوروں کو بھی کھلا ئیں گے انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آباد گاروں کے لئے کوئی ایسی پالیسی بنائی جائے تاکہ آباد گاروں کو مایوسی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Share

About admin401

Check Also

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com