Breaking News
Home / پاکستان / ایسا پاکستانی لیڈر جس کو سینٹ کی سیٹ کےساتھ بیوی بھی مل گئی ۔وہ کون ہے ؟جانیے

ایسا پاکستانی لیڈر جس کو سینٹ کی سیٹ کےساتھ بیوی بھی مل گئی ۔وہ کون ہے ؟جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسان کی قسمت میں جو کچھ ہو وہ اُسے ہر حال میں مل کر رہتا ہے اور اگر کوئی چیز انسان کی قسمت میں نہ ہو تو اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں دے سکتی ماسوائے اللہ پاک کی ذات ہے انسان کی زندگی میں بعض اوقات خوشیاں دوبالا ہو

جاتی ہیں ۔ گزشتہ روز سینیٹر منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے شادی بھی کرلی۔ فیصل واوڈا نے اینکر پرسن سعدیہ افضال سے شادی کی ہے جس کی تصدیق ان کی اہلیہ نے خود ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرکے کی ہے۔ سعدیہ افضال اور فیصل واوڈا کی شادی پر لوگوں کی جانب سے مبارکباد دی جا رہی ہے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے فیصل واوڈا کے سینیٹر منتخب ہونے اور شادی کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی دونوں کی شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں تاہم اس جوڑی نے پہلی بار اپنے رشتے کو پبلک کیا۔

Share

About admin401

Check Also

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com