Breaking News
Home / پاکستان / شاہد آفریدی نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو داماد بنانے کا فیصلہ کرلیا، بڑی خبر

شاہد آفریدی نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو داماد بنانے کا فیصلہ کرلیا، بڑی خبر

کراچی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے نسبت طے پا گئی ۔ سپورٹس رپورٹر احتشام الحق نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ دونوں خاندانوں کی باہمی رضا مندی کے بعد وہ شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی

کی بیٹی سے منگنی طے پانے کی خبروں کی وضاحت کرنا چاہتے ہیں ۔


انہوں نے کہا کہ رشتہ طے پا گیا ہے اور دو سال بعد باقاعدہ منگنی اس وقت کی جائے گی جب شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی تعلیم مکمل ہو جائے گی ۔ دوسری جانب ٹرائبل نیوز نیٹ ورک نامی ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ رشتہ طے پانے کی خوشی میں شاہین شاہ آفریدی کی آبائی تحصیل لنڈی کوتل میں دن بھر ہوائی فا ، ئرنگ کا سلسلہ جاری رہا ۔ شاہین آفریدی کی نسبت شاہد آفریدی کی بڑی سے چھوٹی بیٹی کے ساتھ طے پائی ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com