Breaking News
Home / انٹرنیشنل / بس یہ کام رہ گیا تھا!!! 14 سالہ بچےنے خود سے بڑی لڑکی پر کام دکھا دیا

بس یہ کام رہ گیا تھا!!! 14 سالہ بچےنے خود سے بڑی لڑکی پر کام دکھا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ارکنساس میں 14 سالہ بچے سے نا جا ئز تعلق قائم کرنے والی 23 سالہ لڑکی کو پکڑ لیا گیا ہے ۔ پولیس کو ایک  ہیلپ لائن پر بچے اور لڑکی کے اس واقعہ کی خبر ملی تھی اور یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ 23 سالہ برٹنی

گرے 14 سالہ بچے کی ما ں بننے والی ہے۔ پولیس نے اس حوالے سے تحقیقات کیں تو حقائق کھل کر سامنے آگئے جس پر برٹنی گرے کو گر فتا ر کر کے اس کے خلاف کیس درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ برٹنی گرے 14 سالہ بچے سے گزشتہ ایک سال سے تعلق میں تھی۔ اس حوالے سے مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے نسبت طے پا گئی۔ سپورٹس رپورٹر احتشام الحق نے  اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ دونوں خاندانوں کی باہمی رضا مندی کے بعد وہ شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی طے پانے کی خبروں کی وضاحت کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رشتہ طے پاگیا ہے اور دو سال بعد باقاعدہ منگنی اس وقت کی جائے گی جب شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی تعلیم مکمل ہوجائے گی۔احتشام الحق نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے  یہ ٹویٹ اس  لیے کیا ہے تاکہ سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں کا سد باب کیا جاسکے۔  دونوں خاندانوں کی عزت کا خیال کریں اور ان کے آفیشل اعلان کا انتظار کریں کیونکہ ابھی بات چیت ہی چل  رہی ہے۔ ’میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس مبارک گھڑی میں ان کی پرائیویسی کا احترام کریں۔

Share

About admin401

Check Also

اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر،جیسے ہی کلمہ ختم کیاتوکیاہوا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com