Breaking News
Home / آرٹیکلز / پروفیسر کے سوال کا محمد علی جناح نے کیا جواب دیا تھا ؟

پروفیسر کے سوال کا محمد علی جناح نے کیا جواب دیا تھا ؟

لاہور (نیوز ڈیسک) قائداعظم جب لندن یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے تھے تو ایک انگریز پروفیسر ’’پیٹرز‘‘ ان سے شدید نفرت کرتے تھے‘ ایک دن پروفیسر ڈائننگ روم میں لنچ کر رہے تھے تو جناح بھی اپنی ٹرے لے کر اسی ٹیبل پر بیٹھ گئے‘ پروفیسر کو اچھا نہ لگا

اور اس نے جناح کو کہا ’’کیا آپ کو نہیں پتہ کہ ایک پرندہ اور سور ساتھ بیٹھ کر نہیں کھا سکتے ؟‘‘۔ جناح نے پر اطمینان لہجے مںے جواب دیا کہ آپ پریشان نہ ہوں I will fly to other table‘‘جناح کے اس جواب پر پروفسرں کو بہت غصہ آ یا اور اس نے انتقام کا فیصلہ کر لیا‘ ا گلے ہی دن پروفیسر نے جناح سے سوال کیا کہ اگر تم کو راستے میں دو بیگ ملیں ا ور ا یک میں دولت اور دوسرے میں دانائی ہو تو تم کس کو اٹھاؤ گے ؟ جناح نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے جوا ب دیا کہ ’’دولت‘‘۔ جناح کے اس جواب پر پروفیسر نے طنزیہ مسکراہٹ کیساتھ جواب دیا کہ میں تمہاری جگہ ہوتا تو ’’دانائی‘‘ والے بیگ کو اٹھاتا ۔ جناح نے جواب دیا کہ ’’ہر ا نسان وہی چیز چاہتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہوتی‘‘۔

Share

About admin401

Check Also

سونے کے اس پہاڑ کو حاصل کرنے کے لیے لوگ الجھیں گے اور 100 میں سے 99 لوگ

سینئر تجزیہ و کالم نگار اوریا مقبول جان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com