Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / بےوقوفی یا لاعلمی ۔۔ایک شخص 42کروڑ روپے کی نایاب مچھلی پکا کر کھا گیا،یہ بے وقوف شخص کون ہے؟جانیے تفصیل

بےوقوفی یا لاعلمی ۔۔ایک شخص 42کروڑ روپے کی نایاب مچھلی پکا کر کھا گیا،یہ بے وقوف شخص کون ہے؟جانیے تفصیل

بےوقوفی یا لاعلمی ۔۔ایک شخص 42کروڑ روپے کی نایاب مچھلی پکا کرکھا گیا ، یہ بے وقوف شخص کون ہے؟جانیے تفصیل نائجیریا (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ان دنوں لوگ نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے شخص کی بے وقوفی پر اسے خوب کوس رہے ہیں کیوں کہ قیمت سے لاعلم اس

شخص نے ہاتھ آئی نایاب مہنگی مچھلی پکا کر کھالی۔ سوشل میڈیا پر موجود ایک رپورٹ کے مطابق نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ریورز اسٹیٹ کے اندونی لوکل گورنمنٹ ایریا سے ’بلیو مارلن‘مچھلی پکڑی۔ یہ شخص اور اس کے گاؤں والے اس مچھلی کی قیمت سے لاعلم تھے لہٰذا انہوں نے اسے پہلے مار دیااور پھر پکا کر مزے سے کھا لیا ۔ بلیو مارلن مچھلی کی فی پاؤنڈ قیمت تقریباً 31000 ڈالر ہے اور اس حساب سے جتنی وزنی مچھلی اس نے پکڑی تھی اس کی کل مالیت 26 لاکھ امریکی ڈالر ہوتی اور اتنے پیسے اس شخص کی آنے والی نسلوں کیلئے بھی کافی ہوتے لیکن بدقسمتی سے وہ اس سے لاعمل نکلا اور مچھلی کھا گیا ۔ خیال رہے کہ بلیو مارلن مچھلی کھلے سمندر کی تیز ترین اور طاقتور ترین مچھلیوں میں سے ایک ہے جس کا وزن 820 کلو گرام تک اور لمبائی 16 فٹ تک ہوسکتی ہے۔

Share

About admin401

Check Also

10 بچے ایک ساتھ پیدا ہوگئے! پہلے بھی 2 جڑواں بچے تھے لیکن میں 10 بچوں کو ایک ساتھ پیدا کرنے والی خاتون کی دلچسپ کہانی

کچھ وقت قبل جہاں جڑواں بچوں کی پیدائش پر لوگ حیران ہوتے تھے وہیں اب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com