Breaking News
Home / پاکستان / لاہور کے گنجان آبادی کے علاقے میں واقع بند گھر کوسیڑھی لگا کر کھولا گیا تو اندر سے کیا نکل آیااہلیان علاقہ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

لاہور کے گنجان آبادی کے علاقے میں واقع بند گھر کوسیڑھی لگا کر کھولا گیا تو اندر سے کیا نکل آیااہلیان علاقہ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے گنجان آباد علاقے وحدت کا کالونی کے ایک گھر سے

ایک بچی ملی ہے ۔ جس کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ ا سے ڈیڑھ سال سے زبردستی قید میں رکھی گئی گھریلو ملازمہ ہے ، چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ بچی کا بیان لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ، بچی کہتی ہے کہ وہ ڈیڑھ سال سے ملک طارق کے گھر میں ملازمہ ہے ، اس سے پہلے اس کی چھوٹی بہن یہاں ملازمہ تھی ۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کہتی ہیں کہ بچی قصور کی رہائشی ہے جس کے والدین سے رابطہ کیا جائے گا ، بچی کو انصاف کی فراہمی ممکن بنائیں گے ۔ صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹن کا کہنا ہے کہ نا بالغ بچی سے زبردستی کام کرانا اور پھر تشدد کا نشانہ بنانا بلا شبہ سنگین جرم ہے ، گھریلو ملازمین کی حفاظت کیلئے قوانین پہلے سے موجود ہیں ۔

Share

About admin401

Check Also

یا اللہ رحم، پاکستان بہت بڑے بحران کی زد میں آگیا، بڑے پیمانے پر تباہی کاخطرہ؟ وارننگ جاری، کیا ہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان دنیا کے ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جسے اللّٰہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com