Home / پاکستان / اپنے اپنے گھروں میں رہیں

اپنے اپنے گھروں میں رہیں

اپنے اپنے گھروں میں رہیں، رات 12 بجے کیا ہونے والا ہے؟ اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی۔

لاہور (نیوز ڈیسک) کرونا وائرس ہے کہ عوام کی جان چھوڑنے کے لئے تیار نہیں اور اب اطلاعات کے مطابق برطانوی قسم کا کرونا وائرس پنجاب میں پنجے گاڑھ چکا ہے۔ جس کے بعد پنجاب کے صوبے کے تین بڑے شہر کے 40 سے زائد علاقوں میں لاک ڈائون کے خصوصی احکامات جاری کر دیے گئے۔ لاہور کے 16، گجرات کے 17 اور راولپنڈی کے 4 علاقوں میں کل رات 12 بجے کے بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ پھل، سبزی، دودھ، گوشت کی دکانیں اور بیکریاں شام سات بجے تک کھلیں گی، انتہاَئی ضرورت پر ایک فرد ہی گھر سے نکل سکے گا۔ پنجاب کے تمام کاروباری مراکز پیر سے شام 6 بجے بند ہوں گے، ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹس نہیں کھولی جائیں گی، نجی اور سرکاری دفاتر میں 50 فیصد عملہ کام کرے گا۔ سب سے زیادہ متاثرہ 7 شہروں لاہور، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ اور گجرات کے تمام اِن ڈور شادی ہال، مزار، درگاہیں، سنیما اور کمیونٹی سینٹرز بند رہیں گے۔

Share

About admin401

Check Also

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی لاہور ( نیوز ڈیسک ) ڈی آئی جی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com