Home / کہانیاں / ایک مولوِی صاحب کی لڑکی بہت زیادہ خوبصورت تھی ایک لڑکا اس سے پیار کر بیٹھا۔۔

ایک مولوِی صاحب کی لڑکی بہت زیادہ خوبصورت تھی ایک لڑکا اس سے پیار کر بیٹھا۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک جامع مسجد کے خطیب کی ایک خوبصورت بیٹھی تھی جو جا معہ میں پڑ ھتی تھی ایک دن وہ جا معہ سے واپس گھر آئی گاڑی سے اتر تے وقت ایک لڑ کے نے اس کا چہرہ دیکھ لیا لڑکی بہت حسینہ و جمیلہ تھی لڑ کے کو پسند آ ئی اس نے پتہ کیا لڑکی خطیب صاحب کی بیٹی تھی لڑکے نے اسی دن سے صف اول میں نماز پڑھنے کا

اہتمام شروع کیا۔ اذان سنتے ہی وہ مسجد کے دروازے پر پہنچ جا تا نماز تک تلاو ت قرآن میں مشغول رہتا تھا چھ سات مہینے تک وہ اسی معمولات کا پابند رہا اسکے بعد اس نے والد سے شادی کی خواشہ کا اظہار کیا والد نے کہا ٹھیک ہے دیکھ لیں گے منا سب رشتہ اس نے کہا کہ لڑکی میں نے دیکھ لی ہے والد کے پو چھنے پر اس نے خطیب صاحب کی بیٹی کے بارے میں بتا یا اس نے کہا یہ تو بہت اچھی بات ہے امام صاحب سے ملتے ہیں عمائدبن محلہ کے ساتھ امام صاحب کے خدمت میں حاضر ہوئے امام نے لڑ کے کے بارے میں پوچھا انہوں اسی لڑ کے کے طرف اشارہ کیا خطیب نے لڑ کے کی دین داری کو دیکھ رشتہ لڑکی سے مشورہ کرنے اور رضا مندی ظاہر کرنے پر قبول کیا۔چنا نچہ رشتہ طے ہوا چھ سات ماہ بعد شادی ہوئی شادی کے کچھ عرصہ بعد لڑ کے نے نماز پڑھنے میں سستی شروع کی ایک دو ماہ بعد لڑ کے نے ڈاڑھی کاٹ دی گھر آ نے پر لڑکی نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا اس نے کہا کہ یہ نمازیں تو میں تمہیں حاصل کرنے کے لیے پڑھ رہا تھا اب مقصد حاصل ہو چکا ہے اب کیا ضرورت ، لڑکی یہ سن کر بہت افسردہ ہوئی اور جا کر والد صاحب سے کہا کہ اس بے دین کے ساتھ ایک دن نہیں رہنا چاہتی یہ معا ملہ محکمہ عدل تک پہنچ گیا۔

قاضی نے دونوں میں طلاق کا فیصلہ کیا۔ لڑ کا بہت پریشان ہوا اس نے بہت کوشش کی لیکن لڑکی کو دوبارہ نہ پا سکا لڑ کے نے ایک جادوگر سے مدد حاصل کرنے کا فیصلہ کیا جادوگر نے بڑی رقم ادا کرنے کا مطالبہ کیا لڑکے نے سارے پیسے پیشگی ادا کیے کچھ دن گزرنے کے بعد جادوگر نے مزید پیسوں کا مطالبہ کیا لڑ کے نے فی الفور وہ بھی ادا کیے اور کہا کہ کام ہو جا نا چاہیے پیسوں کی فکر نہ کر یں۔ ایک ماہ کے بعد جادو گر نے لڑ کے کو بتایا آجاؤ اپنے پیسے لے جاو تمہارا کام کسی صورت میں ممکن نہیں ہے جب وہ لڑ کا جادو گر کے کمرے میں پہنچا تو جادوگر ایک بڑا چ، ا، ق، و ہاتھ میں لیے کھڑا تھا لڑ کے نے حیرت زدہ انداز میں پو چھا یہ کیا کر رہے ہو جادو گر نے کہا مجھے ق، ت، ل کر دو ورنہ وہ کر دیں گے لڑکے نے کہا میں یہ نہیں کر سکتا لہٰذا میرے پیسے دے دو اس نے پیسے دئیے لڑ کا پیسے لے کر بھا گنے لگا پولیس والے نے لڑ کے کو پریشان حالت میں بھا گتے ہوئے دیکھ کر گرفتار کر لیا پیسے ضبط کر لیے لڑ کے کے توسط سے پو لیس جادو گر تک پہنچ گئی جادو گر نے پو لیس کو کہا میں مرنے والا ہوں مجھے وہ نہیں چھوڑیں گے۔

پولیس دونوں کو قاضی کے پاس لے گئے قاضی کو جادو گر نے پوری کہانی سنائی کہ ھم استمداد با لشیاطین کے ذریعے جادو کا عمل کر تے ہیں۔ اور کا میاب ہو جاتے ہیں لیکن اس لڑ کی پر جب میں نے یہ عمل کیا اور شیطانوں سے مدد حاصل کرنے کی کوشش کی تو اس گھر کی حفاظت پر فرشتے مامور تھے پھر میں نے دوسرا عمل کیا تب بھی فرشتے مامور تھے لیکن پہلے سے تعداد میں زیادہ اس کے بعد میں نے رئیس الشیا طین سے مدد لینے کی کوشش کی اس بار جب وہ گھر کے پاس گئے تو وہاں فرشتے کھڑے تھے اس دن کے بعد سے اب مجھے وہ شیطانی گروہ مار۔نے  پر تلے ہیں۔ قاضی حٰران ہوا اس نے خطیب صاحب کو بلا یا جب امام صاحب تشریف لا ئے تو انہوں نے پو چھا کیا عمل کرتے ہو کہ فرشتے آپ کے گھر کی حفاظت پر مامور ہیں اس نے پو چھا کیوں کیا ہوا کیونکہ اس کو پتہ بھی نہیں تھا کہ یہاں کیا چل رہا ہے۔ جب انہوں نے امام صاحب کو پوری کہانی سنائی تو خطیب صاحب نے کہا کہ ہمارے گھر میں صبح روزانہ سورۃ بقرۃ کی تلاوت ہوتی ہے اور جس گھر میں سورۃ بقرۃ کی تلاوت ہوتی ہے اس پر جنات اور شیاطین کا اثر نہیں ہوتا نیک خاندان کی حفاظت کے لیے اللہ پاک ایسے انتظام فر ما تا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

قائداعظمؒ کے سسرالیوں کی ضد

نظر نہ آنے والے سفید دھاگوں میں پروئی ہوئی پھولوں کی لمبی لمبی لڑیوں میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com