Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / بھلا اپنی شادی پر لڑکیاں بھی ایسا کر سکتی ہیں

بھلا اپنی شادی پر لڑکیاں بھی ایسا کر سکتی ہیں

بھلا اپنی شادی پر لڑکیاں بھی ایسا کرسکتی ہیں، لڑکی نے شادی کی پہلی رات ہیں کام دکھا دیا۔۔۔۔۔۔جہلم (نیوز ڈیسک)جہلم کے

ایک علاقے میںایک نئی نویلی دلہن شادی کی رات ہی گھر سے نقدی اور زیور لے کر فرار ہوگئی ہے ۔ خبررساں ذرائع کے مطابق جہلم کے محلہ عیدگاہ کے رہائشی لقمان نامی نوجوان کی گزشتہ روز شادی ہوئی اور آج ولیمہ تھا ، تاہم سہاگ رات کو دلہن نے دلہے کو نشہ آور چیز کھلا کر بےہوش کر دیا اور زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔ دلہے کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ آج لقمان کے ولیمے کی تقریب تھی اور اہل علاقہ سمیت دیگر رشتے داروں کو بھی مدعو کر رکھا تھا لیکن اس خبر کے بعد پورا خاندان پریشانی میں مبتلا اور ولیمے آنے والے مہمانوں کے چہروں پر افسردگی پھیلی ہوئی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لقمان نامی دولہا مردان سے لڑکی بیاہ کر لایا تھا ، تاہم تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز کر دیا ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

خاتون کی وفات کے 2100سال بعد جب اس کے تابوت کو کھولا گیا تولوگوں نے اس میں ایسا کیا دیکھا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چلیں ہم آج آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com