Home / کہانیاں / طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے

طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے

سکول کے تین طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے اور کہا کہ چُھٹی کے وقت کسی ایک لڑکی کو کسی بھی طرح اندر ہی روک لینا لالچی چوکیدار نے پیسے لیے اور جونہی چُھٹی ہوئی تو اُس نے ایک لڑکی کو گیٹ کے پاس ہی بٹھا

دیا ۔ باہر جب اس لڑکی کا والد اُسے لینے آیا تو چوکیدار نے کہہ دیا کہ آپ کی بچی تو جا چکی ہے جب والد چلا گیا تو چوکیدار نے اُسے کہا کہ آپ کے ابو آجائیں گے تم ٹینشن نہ لو اور اندر کلاس میں جا کر بیٹھ جاؤ جب کوئی آئے گا تو میں تمہیں اطلاع کر دوں گا . لڑکی پریشانی کے عالم میں کلاس میں جا کر انتظار کرنے لگی تو چُپکے سے چوکیدار نے کمرے کا دروازہ لاک کر دیا .پھر وہ ہوس کے پُجاری تینوں لڑکے آ گئے ، پہلے ایک نے جا کر ز۔بردستی ز۔یادتی کی پھر دوسرے نے بھی .. لیکن جب تیسرا لڑکا اُس کم سِن لڑکی سے اپنی پیا۔س بُجھانے اندر داخل ہوا تو آگے اُس بچی کو دیکھ کر اس کی سانسیں رُک گئیں اور پتھر کی طرح ساکت ہو گیا …جانتے ہو کیوں ۔۔؟؟؟ کیونکہ آگے وہ لڑکی اُس لڑکے کی بہن تھی !! لوگوں کی بہن بیٹیوں کو داغدا۔ر کرنے والو سنو ! ایک نہ ایک دن تمہاری بہن بیٹیوں کے ساتھ بھی ویسا ہی ہو گا کیونکہ یہ ایک قرض ہے جو چُکانا ہی پڑتا ہے _

Share

About admin401

Check Also

پورا ایک سال وہ اپنے شوہر کی جدائی میں جلتی رہی ۔وہ جوان تھی ایک رات عشاء کے بعد اس نے اپنی پڑوسن کو بلوایا اور اپنی خواہش بتائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صفی اللہ ایک متوسط الحال نوجوان تھا ۔ا س کے ماں باپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com