Breaking News
Home / انٹرنیشنل / قدرت کے قانون کے سامنے سب بے بس ہیں

قدرت کے قانون کے سامنے سب بے بس ہیں

قدرت کے قانون کے سامنے سب بے بس ہیں۔۔ ہزاروں پاکستانیوں کے پسندیدہ اداکار گوندہ کے بارے میں انتہائی افسوسناک

خبر آ گئی ۔ ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلمسٹار گووندا کرونا میں مبتلا ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ان میں وبا کی ہلکی علامات پائی گئی ہیں تاہم اداکار کے دیگر فیملی ممبر ان اور اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے ۔ بالی وڈ اداکار کے ترجمان کے مطابق گووندا نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ا ور اداکار کو گھر پر ہی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نے مداحوں کو بھی کو رونا کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور د یا ہے ۔ خیال رہے کہ اداکار کی اہلیہ سنیتا حال ہی میں کورونا سے صحتیاب ہوئی ہیں جبکہ اداکار کی اہلیہ نے درخواست کی ہے کہ وہ تمام افراد جو حال ہی میں گووندا سے رابطے میں رہے وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروائیں ۔

Share

About admin401

Check Also

بریکنگ نیوز!!سعودی عرب کے شہزادہ انتقال کر گئے،انتہائی افسوسناک خبر پوری دنیا میں سوگ

بریکنگ نیوز!!سعودی عرب کے شہزادہ انتقال کر گئے،انتہائی افسوسناک خبر پوری دنیا میں سوگ ریاض …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com